Damadam.pk
Bina_Bilal_11's posts | Damadam

Bina_Bilal_11's posts:

Bina_Bilal_11
 

¤دعاجمعہ¤

الله رب العزت جمعة لمبارك کے دن کے طفیل آپکو صحت عزت، عظمت نعمت راحت، بركت، دولت سلامتی، زندگی، كاميابی، مسکراھٹ، محبتیں اور لاتعداد خوشیاں عطا فرمائے آمين.
Assalam O Alaikum

Bina_Bilal_11
 

عمران خان 🧟♂️🧟♂️سے پہلے وزیراعظم کون تھا 🤔🤔
بابا جی نے فرمایا😁😁
شلوار 👖قمیض👕🤣😅😂

Bina_Bilal_11
 

شکایت لے کر گیا تھا اُس کے دیے ہوئے درد کی
بھول گیا میں اپنا غم اُس کو اتنا خوش دیکھ کر

Bina_Bilal_11
 

اسکے نخرے حوروں جیسے 😊
اور شکل چڑیلوں جیسی 👻
پر ہمارا ریلیشن بے مثال 💑

Bina_Bilal_11
 

میں اس لیے بھی اتنی دور کی نہیں سوچتی🤔👀
کہ اگر میں گم گئی تو واپس کیسے آؤ گی😭🤔😒
😂😂😂🤣🤣🤣🤣

Bina_Bilal_11
 

ہم سب اپنے موبائل کی حفاظت ایسے کرتے ہیں۔
جیسے امی اپنے جہیز کے برتنوں کی کیا کرتی ہیں۔☺😛😜😁🙃😂😂🔥
#

Bina_Bilal_11
 

میں وہ لڑکی ہوں👸
جس کو دیکھ کر👀
دھوپ کا ایک ٹکڑا بادل ہو سکتا ہے😍
جس کو دیکھ کر چاند پورا پاگل ہو سکتا ہے🙈😘

Bina_Bilal_11
 

ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہے
جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد
بھی اس سے بہتر کی تلاش رکھتا ہے

Bina_Bilal_11
 

_❦︎❦︎❦︎❦︎❦︎❦︎❦︎❦︎❦︎❦︎❦︎❦︎❦︎❦︎❦︎❦︎❦︎❦︎❦︎❦︎❦︎_
*_🅜︎ 🅑︎ 🅜︎ 🅗︎_*
*آجکل پاکستان میں نیو چونا لگ رہا ہے*
*تم مجھے حلیمہ سلطان لگتی ہو*
😂😀😁🤣🤣🤣
_*Bina

Bina_Bilal_11
 

💔🖤تیری رسوائی کے ڈر سے ہم خاموش ہیں لکھنے پہ آجائے تو قلم سے سر قلم کردیں 💔🖤💔

Bina_Bilal_11
 

جب انسان اندر سے سحرا میں بھٹک رہا ہو تو
شہروں کا ہجوم بھی اسکی تنہائی دور نہیں کر سکتا

Bina_Bilal_11
 

بارش كے بعد رات___سڑک آئينہ سى تهى_
ايک پاؤں پانى پر كيا پڑا ___چاند ہل گيا

Bina_Bilal_11
 

""""""کاش وہ آ جاۓ اور لڑ کر یہ کہے ،،،،،
"""""" ہم مر گئے ہیں کیا جو اتنا اداس رہتے ہو......
*💔*

Bina_Bilal_11
 

من کو تو بهایا🤗
پرچم جهلایا🇵🇰
دل سے لگایا💕
غم کا جو سایہ تونے مٹایا
پیار ہے پیار ہے ہمیں پیار ہے🤗
پاکستان سے دل جان سے پاکستان سمن کو تو بهایا🤗
پرچم جهلایا🇵🇰
دل سے لگایا💕
غم کا جو سایہ تونے مٹایا
پیار ہے پیار ہے ہمیں پیار ہے🤗
پاکستان سے دل جان سے پاکستان سے🇵🇰ے🇵🇰

Bina_Bilal_11
 

.q2مُمکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِ مُنافقت
دُنیا تیرے مزاج کی بَنددی نہیں ہوں میں😏🤨

Bina_Bilal_11
 

پوچھنے والے بضد ہیں کہ بتایا جائے
آنکھ والوں کو نہیں یاد کہ کیوں روتے ہیں
انکھوں کو کہاں آتا تھا رونا
میں نے پھر رو کے دکھایا کہ یوں روتے ہیں

Bina_Bilal_11
 

Mera ..
Facebook. Nahiii .. chl.. raha ... Kia.. karo...😕😨

Bina_Bilal_11
 

ایسی محبت پر فاتحہ پڑھتی ہوں میں 💢
جس کو انا پیاری تھی عید مبارک بھی نہ کہہ سکا

Bina_Bilal_11
 

💝میری انکھوں کی رونق اور دل کا قرار ہو تم 💖
🌸میری ٹھنڈی آئس کریم اور آم کا اچار ہو تم 🌸🌺💞💕😍 سمجھ کر کھا جاؤں گی😅😂🙃جو بھی موٹی بولے گا 😏🤨

Bina_Bilal_11
 

Zong app just got bigger and better! Open the App to get 100 MB free the next day for 2 days! http://bit.ly/myzong6