مجھے سمجھایــا جـــاتا ہے کہ لــــوگوں کے بـــارے میں زیــــادہ نہیں سوچتــے لیکن میــں انہیں کیــسے بتـــاؤں کـہ مجھــے احســاس اور لحــاظ کــی بیمـــاری ہــے۔
آپ سے مخلص وہی ہے، جو آپ کی غیر موجودگی میں آپ سے مخلص ہے۔۔۔۔۔۔۔🌷🩷
وعدہ کرو آخری دانت گرنے تک میری پوسٹوں پر آؤ گے🥴
وہ لوگ بھی جانو کے لیے جان دینے کو تیار بیٹھے ہوتے ہیں
جن کو بیمار ہونے پر چار بندے پکڑ کے ڈاکٹر سے ٹیکا لگواتے ہیں🥴
میں نے گھر والوں کو کہا میرا کچھ کرو
انہوں نے بے عزتی کردی 🫤🤣
میں غصہ کے اظہار میں منہ پھٹ بد تمیز
،،،،،،،،،،،،،بد لحاظ لڑکی
اور محبت کے اظہار میں گونگی بہری لڑکی ہوں
بنگو گرل


دل کالا ہے میرا اس لیے میں
لوگوں کی طرح رنگ نہیں بدلتی
بنگو 🔥
میں اکیلی ہی اچھی ہوں اپنی دنیا میں
مجھے ضرورت نہیں دو پل کے سہاروں کی
بنگو
بادام زیادہ کھا بیٹھی ہوں
۔
کوئی بتائے گا فالتو عقل کا کیا کروں

ویسے تو انسان خاک ہے
مگر لفظوں میں آگ لیے پھرتا ہے
جھوٹی انا کی پالی دنیا
روکھی،پھیکی کالی دنیا
خالی پڑے ہوئے ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو❤🩹🥺
کوئی نہیں ہے آج میرے ساتھ ، دیکھ لو💔🥹
میں جن کو دستیاب رہی قلب و جان سے❤🩹🥹
وہ جاتے جاتے کہہ گئے, اوقات دیکھ لو💔🥲
#bingooo✓
آپ کرتے ہونگے مرتبے کا خیال
میں بات کرتے وقت فقط بات کرتی ہوں
نڈر انسان اپنی سلطنت کا انتخاب خود کرتا ہے وہ دل کی ہو یا زمین کی 🔥

کچھ غائب ہے شاید امید شائد یقین------
،شاید کوئی اپنا ،شاید میں یا شاید کوئی اور
کیوں ویکھا میں لوکا دے نکھرے
میں آپ شہزادی میرے شوق وکھرے
بنگو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain