جدھر کبھی نہ گئے تھے اُدھر بھی جاتے ہیں
کہ زندگی کیلئے لوگ مر بھی جاتے ہیں
ذرا سی دیر میں دل میں اترنے والے لوگ
ذرا سی دیر میں دل سے اتر بھی جاتے ہیں




ڈلیٹ کرتے رہئیے اپنی زندگی سے کچھ لہجوں کو کچھ ،کچھ باتوں کو ،کچھ یادوں کو ،،کچھ نامناسب رویوں کو ،۔۔۔۔۔۔۔۔ورنہ آپ ہینگ ہو جائیں گے
....delete....
بکھری ریت پر کس نقش آباد رکھے گا؟
کہ کوئی یاد رکھے بھی تو کے کتنا یاد رکھے گا؟
کل میں چالاک تھی اس لیے دنیا کو بدل دینا چاہتی تھی☺️😌🫡لیکن آج میں عقل مند ہوں لہذا خود کو بدل دینا چاہتی ہوں
bingo








✍️ سنھرے الفاظ🌹*
*سمجھ نہ آیا زندگی تیرا فلسفہ
*ایک طرف کہتی ہے صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے*
*اور دوسری طرف کہتی ہے وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا..*
👑
Bingo
*・゚゚・*:.。..。.
゚
:✼✿
لوگ کہتے ہیں لفظوں سے کیا ہوتا ہے؟؟؟
حالانکہ لفظ ہی قائل کرتے ہیں۔۔۔
لفظ ہی مائل کرتے ہیں۔۔۔
اور لفظ ہی گھائل کرتے ہیں...!
#Bingo


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain