Damadam.pk
Bingo_girl's posts | Damadam

★ Bingo_girl's posts:

Bingo_girl
 ★ 

بہت کوشش کرتی ہوں اچھی بنوں
لیکن میری یہ زبان ساتھ ہی نہیں دیتی

Bingo_girl
 ★ 

توبہ کر لو میری شاعری سے جتنا پڑھتے جاؤ گے اتنا مرتے جاؤ گے

Bingo_girl
 ★ 

مجھ سے تھوڑا حسن ادھار لے لو
تمہیں دیکھ کر میرا تراہ نکل جاتا ہے

Bingo_girl
 ★ 

اگر تمہیں لگتا ہے تم کسی کے لیے امپورٹنٹ ہو تو 😥😌🙊خود کو دو تین تھپڑ مار کر ہوش میں لاؤ

Funny joke
B  ★ : .a5☺️☺️☺️😊 - 
Pakistani Celebs image
B  ★ : نخرے تو بہت ہیں 🔥 مجھ میں لیکن ہے کس بات کے یہ پتہ نہیں 😃😉 - 
Beautiful People image
B  ★ : ہم نے خود کو سر پہ چڑھا رکھا ہے 😁🤭 - 
Indian Celebs image
B  ★ : میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتی ہوں 😊🥰دیکھنے والے اداکار سمجھتے ہیں - 
Bingo_girl
 ★ 

ضد میں آکے سب تباہ کردوں
۔
۔
ابھی تم واقف نہیں ہو اس ضدی سے

Beautiful People image
B  ★ : نہیں بنتی اب کسی سے اب بس اپنے آپ سے ہی یاری ہے✌️ - 
Beautiful People image
B  ★ : کچھ لوگ مجھے نہایت غصے والی اور بدتمیز لڑکی سمجھتے ہیں🤭🙈کافی سمجھدار لگتے - 
Pakistani Celebs image
B  ★ : محبت میں مجھ سے کوئی جیتا نہیں😌🥰اور ضد میں میں نے کبھی کسی کو جیتنے دیا نہیں - 
Attitude Poetry image
B  ★ : میری امید ترک میرے خواب عاق جا صنم تیری یادوں کو اکٹھی تین طلاق - 
Dekho me kitni pagl thi🥺
B  ★ : Dekho me kitni pagl thi🥺 - 
Bingo_girl
 ★ 

دل لگانے کا شوق ختم۔
اب میں صرف آگ لگاتی ہوں

Beautiful People image
B  ★ : میں اپنی ذات میں تنہائی کا لباس رکھتی ہوں میں ایک خاص پھول ہوں اور رنگ بھی - 
Beautiful People image
B  ★ : ارے نہیں مغرور نہیں ہوں میں بس عزت نفس بہت عزیز ہے مجھے - 
Beautiful People image
B  ★ 🔥 : ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے😊😂 ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش - 
ہمیں حادثاتی طور پر بھی چاہا نہیں گیا
ہمارے فون پہ رانگ نمبر سے کبھی کال نہیں آئی 🔥‼️🖤
B  ★ : ہمیں حادثاتی طور پر بھی چاہا نہیں گیا ہمارے فون پہ رانگ نمبر سے کبھی کال - 
Bingo_girl
 ★ 

کیا اب بھی رہتا ہے تِری آنکھوں میں عکس مِیرا
کیا آج بھی، میں جوں کی توں ہوں، کہ نہیں ہوں