سمجھ لیتی ہوں__________ اب میٹھے لفظوں کی کڑواہٹ کو بھی!!!💯🍁🌚
ہو گیا ہے مجھے بھی_________ زندگی کا تجربہ تھوڑا تھوڑا!!👌
#bingo
مجھے بد تمیز کہتے ہیں
شیشہ نہیں دیکھتے لوگ
کیوں بچھڑ کے کسی سے مرجائیں
ایسی مردہ دلی پر لعنت ہو
بہت کوشش کرتی ہوں اچھی بنوں
لیکن میری یہ زبان ساتھ ہی نہیں دیتی
توبہ کر لو میری شاعری سے جتنا پڑھتے جاؤ گے اتنا مرتے جاؤ گے
مجھ سے تھوڑا حسن ادھار لے لو
تمہیں دیکھ کر میرا تراہ نکل جاتا ہے
اگر تمہیں لگتا ہے تم کسی کے لیے امپورٹنٹ ہو تو 😥😌🙊خود کو دو تین تھپڑ مار کر ہوش میں لاؤ
ضد میں آکے سب تباہ کردوں
۔
۔
ابھی تم واقف نہیں ہو اس ضدی سے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain