اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لئے🤭۔۔ٹائپ کریں🙈
اپنا نام)🥲(محبوبہ کا نام)🤔
اور سینڈ کردیں اپنے ابو کے نمبر پر 😂😉😁🙊🙆
💔bingo
بریکنگ نیوز!
آج رات ٹھیک12 بجے
پاکستان کا" PM "
تبدیل ھوکر🙅🏻
"AM"
ہو جائے گا
کنفرم رپورٹ😁🥵
🤣😜👊
اگر جنت میں حور چاہئیے تو
۔
۔
محلے والی ماہ نور کا پیچھا چھوڑ دو
تمہیں بارش بہت پسند ہے 😍😅🔥مجھے کیچڑ میں گرتے ہوئے تم
یہ نیند کے اپنے ہی نکھرے ہیں 😳😕تھوڑی سی آنکھ کھول کے موبائل کیا دیکھ لو🙁😊🤨 محترمہ ناراض ہو کر چلی جاتی ہے
دُنیا کی تمام خوبصورتی اُن آنکھوں میں ہے جو کسی کی جانِب مُحبّت سے اٹھے اور احترام سے جُھک جائیں
اب نہیں رکھتی کسی سے شوق تعلق
بے رحم سی لڑکی ہوں دل توڑ دیتی ہوں
#bingo
عجب نہیں ہے تصورات میں کھوئی لڑکی
تلخ سا بولتی ہے اب اداسیاں ہی لکھتی ہے
عزت کرنے پر آٶں تو مجھ سا مٶدب کوٸ نہیں 💫
کسی بات پر ڈٹ جاٶں تو بغاوت مشہور ہے میری🥀
ہم اکثر منافقوں کی صفوں میں
بدتمیز ٹھہرائے جاتے ہیں 😶
#bingo
محبتیں زوال پر نبھائی جاتی ہیں🌚
عروج پر تو پرائے بھی اپنے ہوتے ہیں.🥀۰
#bingo
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain