تم_ ایک_ ہی_ قَسَم_ نِبھانے_ سے_ ڈر_گئے..
مُجھے_ تیری_ قَسَم دے_کر_ہزاروں نے_لُوٹا .💔
Asslam u alieKum
Barish kahan ho rhe hai 💦💦
🚃بس میں بیٹھے درزی کا فون بجا کہنے لگا.
تو بازو کاٹ کے رکھ گلا میں آ کر کاٹوں گا
*اگلے سٹاپ پے بس خالی ہوگئی*
🤔😛😯🤪😳😬😳😱😂😂😂
کتنا خوبصورت ھے ۔۔ اس کا اور میرا رشتہ.....
نہ اس نے کبھی باندھا۔ نہ میں نے کبھی چھوڑا......💔💕
احساس محبّت مِیں ہم__، اتنا ہی کہتے ہیں.❤
تیرے بغیر بھی ہم___، تیرے ہی رہتے ہیں..!❤
جن لڑکیوں سے خود کوئی لڑکا سیٹ نہی ہوتا🙄
وہ لڑکیاں مشورے دے دے کے سہیلی کا بھی بریک اپ کروا دیتی ہیں😂🤣🤣
لوگ کہتے ہیں پیارکرنا مشکل ھے👀🙄
میری ذاتی رائے ھے کہ🤔
کاٹن کا سوٹ استری کرنا زیادہ مشکل ھے😂😂😂✌
❤ کبھی پاس بیٹھو تـــو بتائیں کہ درد کیا ہے❤
❤ یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے ❤
لوگ کہتے ہیں
آہستہ بات کرو دیواروں کے بهی کان ہوتے ہیں👂
ٹهیک ہے لیکن منہ تو نہیں ہوتا😝
سن بهی لیں تو بتا نہیں سکتیں🙊🙊😜😜..
تین دن کے بخار کے بعد شکل جون ایلیا جیسی
اور
بال عابدہ پروین جیسے ہو جاتے ہیں😂😂😂
ZonG walon Ke Liya Khush Khabry 🔥🙉
زندگی میں پیسہ، پیار، دوست سب آتے جاتے رہتے ہیں😊
لِیکن😕
ٹوٹے ہوئے دانت واپس نہیں آتے👊👊
اِس لیے شرافت سے میری پوسٹ پر آ جایا کرو😂🤣
میں نے ایک لڑکی سے پوچھا سنگل ہو.....
بولی نہیں.... دوبہنیں ایک بھائی بھی ہے 😜😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain