زیادہ فون استعمال کرنے سے🙄 انسان بگڑ جاتا ہے😝😝😝
اس لیے ..😂😂 میں ایک ہی فون سارا دن استعمال کرتا ہوں🙊😝
ٹیلنٹ کی کیا بات کرتے ہو صاحب
یہاں موبائل کی بیٹری ✌
زبان سے چاٹ کر بتا دیتے ہیں 😝
کہ بیٹری کتنی چارج ہے😂
پوسٹیں کر کر کے تھک گیا ہوں😒😒
مجال ہے جو کسی کا دل آیا ہو مجھ پہ😂😂🙈😑
محبت کے پہلے ہفتے محبوب کا ایسا خیال رکھا جاتا ہے جیسے
🤪🙉
پرائیویٹ ہسپتال والے مریض کا رکھتے ہیں😂😂😂
Need Friend 😔
تم قطرہ مانگتے ہو ،
💕
میرا رب دریا عطا کرتا ہے 😍😍
Bisharat Malik
خدا سلامت رکھےا ن نظروں کو بھی۔۔۔۔۔❣
جن نظروں کو ھم اچھے نہیں لگتے۔۔۔۔۔❣
BisharaT maliK