بیمار ہُوں تو چاہ بھی کب ہے طبیب کی
میرا علاج موت ہے...... لیکن رقیب کی🙂
جانو مانو پرائیویسی سے پہلے اور پرائیویسی کے بعد!😕
واٹس ایپ 2020: ( پرائیویسی کے ساتھ)
جانو:آئی لو یو میری جان☺
مانو: لو یو ٹو جانو😊
جانو: جانو کل جو پرفیوم اور موبائل دیا ، کیسا لگا؟😀
مانو: جانو بہت اچھا، سو نائس آف یو میری جان😍
جانو: تین بجنے والے ہیں بے بی گڈ نائٹ ، تمہاری آج کی تصویر سامنے ہے ۔😙
مانو: گڈ نائٹ سویٹ ہارٹ ، کل بات کرتے ہیں۔ ❤
جانو: 😘....Ummmmmahh
مانو: 😘.,...Chummmma 🙈
واٹس ایپ 2021 ( بغیر پرائیویسی)
جانو: اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ😐
مانو: وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ😑
جانو: آپ کی کھانسی کا اب کیا حال ہے ، ادرک کا قہوہ لیں😕
مانو: الحمدللہ جی اب بہتر ہے۔😊
جانو: ماشاءاللہ ، ماشاءاللہ 😐
مانو: جزاک اللہ خیراً کثیرا
جانو: آنٹی کا بی پی اب کیسا ہے؟😑
مانو: شام
جانے کہاں سے آتی ہے ہوا مری رضائی میں
ہو جاتی ہے اتنی ٹھنڈ کہ سویا بھی نہیں جاتا
🥶🥶🥶❄❄❄
ہم تو ہنستے ہے اوروں کو ہسانے کیلۓ 😒
نادان یہ سمجھ بیٹھے کاش ہم بھی ان جیسے ہوتے😒
مجھے تیرا رنج ہے کہ تجھ سے
بے لوث محبتوں کو سنبھالا نہ گیا
مدتوں بعد اٹھائے تھے پرانے کاغذ
ساتھ ترےمیری تصویر نکل آئی
یونہی بھیڑ تو نہیں ہوتی جنازوں پر
ہر شخص اچھا ہے چالے جانے کے بعد۔۔۔!!!
میں ایک درد ہوں
صاحب
اور درد بھلا کون
سہتا
ہاتھوں سے دفن کرنے والے قبر بھول جاتے ہیں
تمہارے وعدے تو فقت الفظ تھے
حتم ہوجائے یا نیا آئے
درد کو کیا غرض ہے
سالوں سے💔
بعض اوقات دعائیں رب کے فیصلے نہیں بدلتیں______مگر آپ کا دل بدل دیتی ہیں اور____رب کے فیصلے کے مطابق کر دیتی ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain