Damadam.pk
Bisma_Bangash's posts | Damadam

Bisma_Bangash's posts:

Attitude Poetry image
B  : جس کے لیے تم ڈی پی ریموو کر رہے ہو اسے زندگی سے نکال کر دیکھو سب سیٹ ہو جائے - 
کسی کو کھو دیا مسکرا کر
کسی کے لئے بہت روئے ہم
B  : کسی کو کھو دیا مسکرا کر کسی کے لئے بہت روئے ہم - 
Bisma_Bangash
 

کسی کو برباد کرنے کی سوچ 🔥⭐_____اپ کی بربادی کے لیے کافی ہے

Bisma_Bangash
 

بھروسہ ایک رشتے کی سب سے مہنگی ______شرط⭐ہے___

Bisma_Bangash
 

ت کہتی تابعداری کرو اطاعت کرو توبہ کرو تکبرنہ کرو

اب نا دیکھے گا مجھے لوٹتا اپنی جانب
عزتِ نفس بڑی قیمتی شے ہے پیارے❗
B  : اب نا دیکھے گا مجھے لوٹتا اپنی جانب عزتِ نفس بڑی قیمتی شے ہے پیارے❗ - 
Bisma_Bangash
 

تمہارا تھا 🔥⭐تمہارا ہوں 🤣تمہارا ہی رہوں گا😀😅😉پتا نہیں یہ میسج کب آئے گا

Bisma_Bangash
 

سکون کی ایک وادی ہے جسے لوگ مدینہ کہتے ہیں

Bisma_Bangash
 

غلطیاں برداشت ہو جاتی ہیں
یہ اور سناں اور سناں برداشت نہیں ہوتا

💞تجھ کو چاہا تو پھر دیکھی نہیں چادر ہم نے 
تجھ کو چاہا تو پھر _اوقات سے بڑھ کر چاہا💞
B  : 💞تجھ کو چاہا تو پھر دیکھی نہیں چادر ہم نے تجھ کو چاہا تو پھر _اوقات سے بڑھ - 
Bisma_Bangash
 

وہ خسارا ہمیشہ یاد رہتا ہے ____جو کسی کے ساتھ مخلص ہو کر کھایا ہو⭐⭐

Bisma_Bangash
 

چلو مانا کے تم سدھر گئے ہو
اب کیا فائدہ جب دل سے اتر گئے ہو

Bisma_Bangash
 

جب آپ اپنی بہن کے لیے شیر ہیں تو دوسروں کی بہن کے لیے کتا نہ بنے

Bisma_Bangash
 

ابھی ہم______!! مشہور بھی نہیں ہوئے 🔥🌋 اور لوگ ہم سے جلنے لگے____////!!!!

..(☉。☉)!→
B  : ..(☉。☉)!→ - 
ﻣﺴﮑﺮﺍﻧﺎ ____🤘_____ﻋﺎﺩﺕ ﮨﮯ❤️🥀
 ﺟﻨﺎﺏ
ﮨﻢ ﺩﮐﮫ ﮐﻮ ﺯﯾﺎﺩﮦ🖖 ﻟﻔﭧ 🌸ﻧﮩﯿﮟﮐﺮﻭﺍتے..😜😜
B  : ﻣﺴﮑﺮﺍﻧﺎ ____🤘_____ﻋﺎﺩﺕ ﮨﮯ❤️🥀 ﺟﻨﺎﺏ ﮨﻢ ﺩﮐﮫ ﮐﻮ ﺯﯾﺎﺩﮦ🖖 ﻟﻔﭧ 🌸ﻧﮩﯿﮟﮐﺮﻭﺍتے..😜😜 - 
.. .. ..
B  : .. .. .. - 
اب نہیں آتا اعتبار کسی پہ
اب ہر کوئ تم جیسا لگتا ہیں 💕
B  : اب نہیں آتا اعتبار کسی پہ اب ہر کوئ تم جیسا لگتا ہیں 💕 - 
That's it
B  : That's it - 
Bisma_Bangash
 

شَاعِری مِیں مُقابلہ نہ کِیا کرو…
دَرد سَبھی کا دَرد ناک ہُوتا ہے💔🔥