بات کرتا ہے مختصر لیکن
دل کے تار چھیڑ دیتا ہے
سادگی پہ فتوے سبھی دیتے ہیں
مگر مرتے سبھی چہروں پر ہیں
وہ میری خاموشی نہیں سنتا
مجھ سے آواز دی نہیں جاتی
ٹیسٹ لیے جا رہے تھے کرونا کے واسطے
مجھ میں تیری محبت کی تصدیق ہوگی
یا اللہ ہم پہ اپنی رحمت کی بارش نازل فرما آمین
Good night
یہ جو ماں کی محبت ہوتی ہے نا
یہ تمام محبتوں کی ماں ہوتی ہے
جو ڈوب گۓ محبت میں وہ ڈرتے نہیں طوفان سے
محبت تو خدا کی رحمت ہے پھر کیا ڈرنا انسان سے
نا کر تنگ اب جینے دے اے عشق
تیری قسم میں تیرے آگے ہار گیا ہوں
ضروری تو نہیں جو خوشی دے اسی سے محبت ہو
پیار تو اکثر دل توڑنے والوں سے بھی ہو جاتا ہے
میرے بس میں نہیں دل کی ترجمانی کرنا
بس یہ سمجھو لفظ کم ہیں تم سے محبت ذیادہ
اپنی سانسیں بھی کر دوں تیری سانسوں میں منتقل
اس سے زیادہ تجھے چاہوں تو کیسے چاہوں
الجنوں کی بھیڑ میں لاپتہ ہے زندگی
بے وجہ خاموش نہیں ہوں میں
کچھ تو برداشت کیا ہوگا😑😑
تھوڑا دل دکھے گا سو معذرت
😠آپ ہی کے لہجے میں بات ہوگی

اے زندگی یہ بتا کیا ملا کیا کھو دیا
سانس لیتے ہیں جو زندگی کے لیے
دل تو سارے پریشان ہیں
log out krun yah nahi mashwra do G???😝😝😝😂😂😂
log out🙌🙌
Good evening
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain