وہ اپنے ہی ہوتے ہیں جو باتوں سے ماردیتے ہیں
ورنہ غیروں کو کیا خبر ہمارا دل کس بات پہ دکھتا ہے
کون رکھے گا ہمیں اس درو خود غرضی میں
حالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو خدا یاد نہیں
جیسے تم عام سمجھ کر چھوڑ دیتےہو
اسے کوئ خاص سمجھ کر اپنا لیتا ہے
عزت کی خاک بھی قبول ہے
بھیک کا آسماں بھی نہ لوں
فانی دنیا عارضی بسیرا
سب خدا کا کچھ نہیں میرا
jumma mubbrak
sukhar hai malik ham pa rhmat ki barish nazil hoi