ہواہیں موسموں کا رخ بدل سکتی ہیں
اور دعا مصیبتوں کا
ہر خاموشی انا نہیں ہوتی۔۔۔کچھ خاموشیاں صبر کا حصہ ہوتی ہیں
انسان کتنا بھی بڑا ہو جاۓ
اپنے پسند کے لوگوں کے لیے جزبات بچوں والے رکھتا ہے
جب یقین ٹوٹتا ہے تو
سب سے پہلے زبان چپ ہو جاتی ہے
بس اتنی سی کوشش کیا کریں
آپ کی وجہ سے کوئ رب کے سامنے نہ روۓ
Good evening
الفاظ کو نکھارو آواز کو نہیں
کیونکہ پھول بارش میں کھلتے ہیں نہ کہ طوفان میں
jumma mubbrak
Good morning
😑😑😐😑😐😐😑😐😑
سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے
سوا وقت اور عزت کے
Good evening
عزت اور احترام سب کو دو
دو دن کم جیو مگر سا اٹھا کر جیو
jtni marzi achi post karo like to krna he nahi😠😠😡😠😡
😠😠😠😠😡😡😠😠😡😠😡😡😠
جب محبت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جاۓ
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain