Good evening
نعمت کا ملنا آزمائش ہے کہ تم شکر کرتے ہو یا ناشکری
صاحب تیری بد دعاوں میں دم نہیں
میں بیمار تو ہوتی ہوں پر مرتی نہیں
کچھ لوگ دل توڑ کر بولتے ہیں
میرا وہ مطلب نہیں تھا
Good morning
واللہ کیا کشش تھی مت پوچھیے
دل مجھ سے لڑ ہڑا مجھے یہی شخص چاہیے
جو ہرگز نہ چھوڑی جاۓ
💞وہ عادت ہو تم
جن درختوں پر پرندوں کے گھر نہیں ہوتے
بلند جتنے بھی ہوں مگر معتبر نہیں ہوتے
اور پھر لوگ ریت کی طرح پھسل جاتے ہیں
جیسے وہ ہمارے کھبی تھے ہی نہیں
"تم پہ گزرے تو "آہ
"ہم پہ گزرے تو "واہ
میں نے لوگوں سے الجھنا چھوڑ دیا ہے
اس لیے نہیں کہ میں ہار گی ہوں
بلکہ اس لیےکہ جو میں سمجھتی ہوں وہ لوگ 😎نہیں سمجھتے
dp change
آو اک سجدہ کریں عالم مدہوشی میں
لوگ کہتے ہیں ساغر کو خدا یاد نہیں
دنیا والے چہرے اور مال کو دیکھتے ہیں
عرش والا دل اور اعمال کو دیکھتا ہے
کردار کی بلندی میں یہ بات بھی شامل ہے کہ
آپ لوگوں کے عیوب سے تغافل برتیں اور انھیں یوں ظاہر کریں کہ آپ ان کا کوئ عیب جانتے ہی نہیں ہیں
جو لوگ آپ کو سمجھ نہیں پاتے
تو پھر آپکو غلط قرار دیتے ہیں
نیند آتی نہیں میرے خواب کھو گے
😜😜😜لگتا ہے سارے سو گے
😴😴😴😴😴😴😴😴😴
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain