GOOD morning
کل کی غلطیاں اگر آج کے سپنے توڑنے کی ہمت کرنے لگیں تو ان کی ہمت توڑ دینی چاہیے
ufff Allah kis mushkil men dal deya😔😔😔
good evening
چاہتوں کا مان کون رکھتا ہے
ضرورتوں کے مارے ہیں سب
کہہ تو دیا ہے ملیں گےمحشر میں
میں کوئ تم ہوں جو مکر جاوں وعدہ کر کے
😒😒😒😒😒😒
سب چھوڑتے جا رہے ہیں آج کل ہمیں
,,,مرشد,,,
اے زندگی تجھے بھی اجازت ہے جا عیش کر
حسد کا کوئ فائدہ نہیں
بلندیاں خدا کی ذات دیتی ہے
دل میں منافقت رکھ کر زبان کا میٹھا بننا ہمیں نہیں آتا
جس سے عزت دی دل سے دی جس سے چھوڑا دل سے چھوڑا
خوش رہا کرو
اداس رہنے سے مسلے حل نہیں ہوتے
قدر کرنا سیکھ لو
کیونکہ کوئ زندگی میں بار بار نہیں آتا
دل بڑا کیجیے
باتیں تو ہر کوئ بڑی کرتا ہے
GOOD morning
Good night
الفاظ وہاں کوئ وقعت نہیں رکھتے
جہاں سمجھنے والے خاموش اور نہ سمجھنے والے داد دینا شروع کر دیں
مغرور نہیں بس دور ہوگی ہوں
ان لوگوں جنھیں قدر نہیں
بدلے ہیں انداز ان کے کچھ اس انداز سے
کہ اب وہ بڑے انداز سے نظر انداز کرتے ہیں
بنا آواز کے رونا
بڑا درد ناک ہوتا یے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain