Damadam.pk
Bisma_khan_me's posts | Damadam

Bisma_khan_me's posts:

Bisma_khan_me
 

کوئ حل نکالو مرشد
وہ روٹھا بھی نہیں اور بات بھی نہیں کرتا

Bisma_khan_me
 

Happy rim jim☔☔

Bisma_khan_me
 

jumma mubbrak

تباہ کر جاۓ گا تمہیں
حادثہ میری موت کا
B  : تباہ کر جاۓ گا تمہیں حادثہ میری موت کا - 
Bisma_khan_me
 

سچے لوگ تعریف کے محتاج نہیں ہوتے
کیونکہ اصلی پھولوں پر کھبی عطر نہیں لگایا جاتا

سنا یے شوق ہے تمہیں حکمرانی کا 
یہ دل سلطنت ہے تیری آؤ راج کر لو
B  : سنا یے شوق ہے تمہیں حکمرانی کا یہ دل سلطنت ہے تیری آؤ راج کر لو - 
Bisma_khan_me
 

تمھارا ہو کے رہنا
میرے جینے کی واحد تمنا ہے

کچھ مر سا گیا ہے اندر شاید
اب میرا دل حسرتیں نہیں کرتا
B  : کچھ مر سا گیا ہے اندر شاید اب میرا دل حسرتیں نہیں کرتا - 
Bisma_khan_me
 

جاؤ لے جاؤ نیند میری اف نہ کریں گے ہم
جو لے جاؤ گے خواب میرے تو کیسے جیے گے ہم

میں عادی ہوں لاڈ پیار کی
مجھے نفرت ہے سخت لہجوں سے
B  : میں عادی ہوں لاڈ پیار کی مجھے نفرت ہے سخت لہجوں سے - 
قصہ آج ختم کیجیے 
🍂اگر ہم آپ کو پسند ہیں تو اظہار کیجیے
B  : قصہ آج ختم کیجیے 🍂اگر ہم آپ کو پسند ہیں تو اظہار کیجیے - 
Bisma_khan_me
 

ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر
وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا

Bisma_khan_me
 

ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
کوئ وقت ہو گا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں

🍁عشق نے خاک نشین کر دیا
💔ورنہ میں اپنے گھر کی لاڈلی تھی
B  : 🍁عشق نے خاک نشین کر دیا 💔ورنہ میں اپنے گھر کی لاڈلی تھی - 
تمھارا ہو کے رہنا 
میرے جینے کی واحد تمنا ہے
B  : تمھارا ہو کے رہنا میرے جینے کی واحد تمنا ہے - 
Bisma_khan_me
 

Good evening

Bisma_khan_me
 

جس حد تک انسان گرتا ہے
اتنی ہی بے حد اسکی اوڑان ہوتی ہے

Bisma_khan_me
 

دل ہار دوں یہ جان وار دوں
تو جو کہے میرے ہم نوا
بس تیرا ہی رہوں رب سے میری ہے التجا

Bisma_khan_me
 

قسمت نے جانے اے دل یہ کھیل کیسے کھیلے
من اندر اندر روۓ غم سہتا رہے اکیلے

Bisma_khan_me
 

ہم تیری یادوں میں کھوۓ رہتے ہیں
لوگ ہمیں پاگل دیوانہ کہتے ہیں
تیرے بنا تیرے بنا تیرے بنا
نا ممکن یے زندگی کا گزارہ صنم