دنیا کے تکبر سے انسان اتنا برباد نہیں ہوتا
جتنا دین کے تکبر سے برباد ہوتا ہے
ایسے نیک نہ بنیں کہ آپ کو ہر بندہ ہی گنہگار نظر آنے لگے
کون جھانکے بھلا اپنے گریبانوں میں
وسعت قلب ہی باقی نہیں انسانوں میں
محبتوں کے عادی لوگ لہجوں کی
سختیاں برداشت نہیں کر سکتے
Good morning
Good night 😴😴
اپنی زندگی جیو کیونکہ
نہ منہ بند ہوں گے نہ زبانیں
اسلام کامل تحفظ دیتا ہے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے
عورت محرم مرد کے بغیر قطعا سفر نہ کرے
صحیح بخاری
بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ
دل پر بہت زور سے لگتا ہے