Damadam.pk
Bisma_khan_me's posts | Damadam

Bisma_khan_me's posts:

آپ لہجے کی بات کرتے ہو 
ہمارا تو خون بھی کڑوا ہے
B  🔥 : آپ لہجے کی بات کرتے ہو ہمارا تو خون بھی کڑوا ہے - 
Bisma_khan_me
 

Good night

انا جب بے تحاشہ ہو
تو کیسے نہ تماشہ ہو
B  : انا جب بے تحاشہ ہو تو کیسے نہ تماشہ ہو - 
اچھا انسان ضرور بنیۓ 
مگر ثابت کرنے میں وقت ضائع مت کریں
B  : اچھا انسان ضرور بنیۓ مگر ثابت کرنے میں وقت ضائع مت کریں - 
Bisma_khan_me
 

آپ سے ملنے سے بہت بہتر تھا
ہم مٹی میں مل گۓ ہوتے

Bisma_khan_me
 

عشق میں دو کا عدد آخری حد ہوتا ہے
تین ہونے کی جلن آپ نہیں سمجھے گے

Bisma_khan_me
 

Good evening

Bisma_khan_me
 

good evening

کوئ کسی کا منتظر نہیں ہوتا
ہم خود کو بیوقوف بناتے ہیں بس
B  : کوئ کسی کا منتظر نہیں ہوتا ہم خود کو بیوقوف بناتے ہیں بس - 
Bisma_khan_me
 

لوگوں سے برداشت نہیں ہوتی بس
اک سادگی ہماری

Bisma_khan_me
 

احساس جرم توبہ کی پہلی سیڑھی ہے

Bisma_khan_me
 

یہ موسم کی بارش
یہ بارش کا پانی
یہ پانی کی بوندیں
تجھے ہی تو ڈھونڈے
happy rim jim

الجھنوں کی بھیڑ میں لاپتہ ہے زندگی
B  : الجھنوں کی بھیڑ میں لاپتہ ہے زندگی - 
Bisma_khan_me
 

Good morning

Bisma_khan_me
 

Good night

جلد باز بہت ہوں مگر
یقین کرو تمہارے خواب تسلی سے دیکھتی ہوں
B  : جلد باز بہت ہوں مگر یقین کرو تمہارے خواب تسلی سے دیکھتی ہوں - 
Bisma_khan_me
 

خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں ہر
اینٹ سوچتی ہے دیوار مجھ سے ہے

سنو آہٹ نہیں کرنا 
ابھی ہی درد سویا ہے
B  : سنو آہٹ نہیں کرنا ابھی ہی درد سویا ہے - 
چپکے چپکے دے جاتے ہیں
گہرے روگ سنہرے لوگ
B  : چپکے چپکے دے جاتے ہیں گہرے روگ سنہرے لوگ - 
ناراض صرف ان سے ہوا جاتا ہے
جن پہ مان ہو کہ وہ مانا لیں گے
B  : ناراض صرف ان سے ہوا جاتا ہے جن پہ مان ہو کہ وہ مانا لیں گے -