Damadam.pk
Bisma_khan_me's posts | Damadam

Bisma_khan_me's posts:

اپنی قدر کیجیے صاحب
کیونکہ اپنے سوا کوئ بھی اپنا نہیں
B  : اپنی قدر کیجیے صاحب کیونکہ اپنے سوا کوئ بھی اپنا نہیں - 
جن کے جانے سے جان جاتی ہے
ان کا جانا بھی ہم نے دیکھا ہے
B  : جن کے جانے سے جان جاتی ہے ان کا جانا بھی ہم نے دیکھا ہے - 
Bisma_khan_me
 

good evening

Bisma_khan_me
 

سیرتوں کا حسن کا جانیں
صورتوں کے بھکاری لوگ

Bisma_khan_me
 

happy rim jim

Bisma_khan_me
 

good morning

Bisma_khan_me
 

tabeyat theek nahi😥😥

Bisma_khan_me
 

یہ جو محبت ہوتی ہے نہ
یہ رنگت نہیں سنگت دیکھتی ہے

Bisma_khan_me
 

Good morning jumma mubbrak

Bisma_khan_me
 

سر بھی نہ دکھے اسکا
دل دکھایا جس نے ہمارا

Bisma_khan_me
 

خود کو رکھا ہے اب ایسی جگہ
کوئ ڈھونڈے تو لاپتہ ہو جاۓ

کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا
لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو
B  : کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو - 
کوئ بدنصیب نہیں ہوتا
بس ہر اک کا نصیب مختلف ہوتا ہے
B  : کوئ بدنصیب نہیں ہوتا بس ہر اک کا نصیب مختلف ہوتا ہے - 
کتنی آسانی سے کچھ لوگ گنوا دیتے ہیں
اتنی مشکل سے کماۓ ہوۓ مخلص رشتے
B  : کتنی آسانی سے کچھ لوگ گنوا دیتے ہیں اتنی مشکل سے کماۓ ہوۓ مخلص رشتے - 
مکر گۓ ہیں وہ چاہتوں سے
میری عادتوں کو بگاڑ کر
B  : مکر گۓ ہیں وہ چاہتوں سے میری عادتوں کو بگاڑ کر - 
ہم زندہ گۓ تھے قریب ان کے
اب دیکھو مرے ہوۓ لوٹے ہیں
B  : ہم زندہ گۓ تھے قریب ان کے اب دیکھو مرے ہوۓ لوٹے ہیں - 
بس گیا جب وہ شہر دل میں میرے
پھر میں اس شھر میں رہا بھی نہیں
B  : بس گیا جب وہ شہر دل میں میرے پھر میں اس شھر میں رہا بھی نہیں - 
happy independence day ❤
B  🔥 : happy independence day ❤ - 
میرے ذوق میں رہتا ہے تیرا عکس عیاں
تیرا ہونا میرے ہونے کی وجہ ہو جیسے
B  : میرے ذوق میں رہتا ہے تیرا عکس عیاں تیرا ہونا میرے ہونے کی وجہ ہو جیسے - 
Good morning
B  : Good morning -