*`پریشانیاں ہر ایک کی زِندگی میں موجود ہیں۔`* کوئی بھی ایک مکمل پرفیکٹ زِندگی نہیں گُزار رہا۔ *بس فرق وہاں پہ آتا ہے جب اِنسان اپنے معاملات اللّٰه کے حوالے کرتا ہے اور مُطمئن ہو جاتا ہے اور کہتا ہے!* *`حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْل ✨`* shaba khair 😴
یا اللہ! 🤲🏻♥️ ہمارے مستقبل کو ہمارے ماضی سے بہتر بنا، ہماری قبروں کو ہمارے گھروں سے بہتر بنا، ہماری موت کو ہماری زندگی سے بہتر بنا، اور جنت کو ہماری آخری منزل بنا۔ `آمین یا رب العالمین` *`اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر❤️`* #Biyah 🥀 jumma mubarak