اپنی چاۓ پیئں، خاموشی کو اپنائیں، لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں، پرسکون رہیں۔
اگر کسی کا کوا سفید ہے تو اسے سفید ہی رہنے دیں کالا ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں، اگر کوئی یہ تسلیم کرچکا ھے کہ ہاتھی درخت پر بیٹھا ہے تو اس کے ہاتھی کو نیچے اتارنے میں اپنا وقت، جذبات اور اپنے الفاظ ضائع نہ کریں۔


رکھ کر تیرے کُن پہ یقین، میں نے مسکرانا سیکھ لیا 😌♥️
good night

بهروسہ بہت مشکل سے حاصل ہوتا ہے اس لئے اسے توڑتے ہوئے اس بات کو ذہن نشین کرلیں کہ ایک بار ٹوٹنے کے بعد کوئی بھی انسان پھر آپ سے ویسے تعلق نہیں رکھ سکے گا جیسے اسکا پہلے تھا۔
زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر اُسے آپ سے کچھ کہتے ہوئے شک یا کھٹکا ضرور ہوگا کہ کہیں اسے پھر سے دھوکا نہ ملے۔
اس لئے اپنے ذاتی مفاد کی خاطر کسی کے بھروسے اور احساس سے نہ کھیلیں کیونکہ وقت ہمیشہ ایک سانہیں رہتا۔













❤❤یااللہ ❤❤
پختونوں کے بچوں کو یتیم کرنے اورخون کے بدلے ڈالر کمانے والوں پر اپنا عذاب نازل فرما.
😭😢آمین ۔آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain