مجھے شیکسپیئر کے مشورے بہت پسند ہے جب انہوں نے کہا: کسی کے قریب مت جاؤ۔ کسی سے ہمدردی کی توقع نہ کرو۔ دوسروں کے لیے مت جیو؛ کیونکہ تمہاری ذات پہلے ہے۔ اپنی خوشی کو لوگوں یا چیزوں کے ساتھ مت جوڑو۔ اپنے لیے ایک وطن بناؤ؛ تاکہ کسی کے بچھڑنے سے تمہیں پردیس کا احساس نہ ہو؛ کیونکہ آسمان سے کوئی شخص نہیں آئے گا جو تمہاری تاریکی کو روشن کرے۔ خود اپنے لیے روشنی بنو۔ تم ہی ہو جو اپنی روح کو خوش کر سکتے ہو، اور بکھرنے کے بعد اسے دوبارہ ترتیب دے سکتے ہو۔ لہذا خود کے لیے سب کچھ بنو۔۔۔🌿
*شاخوں سے پتوں کا گرنا محض موسم کی تبدیلی کا پیش خیمہ نہیں ہے۔۔ بلکہ یہ یاد دلاتا ہے کہ ہر شے فانی ہے اور تبدیلی کائنات کا حسن ہے اور ہم نے بھی ایک دن زندگی کی شاخ سے ایسے ہی ٹوٹ کر گر جانا ہے۔..!!!* good night