Islamic Quotes Biyaa_khan_22 : Ameen Asalaam o mailkum Jumma Mubarak ❤ - 9 months ago FOLLOW 80REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Biyaa_khan_22 : Asalaam o mailkum jumma mubarak - 9 months ago FOLLOW 68REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Biyaa_khan_22 : *بے بسی اتنی بری چیز ہے کہ کبھی کبھی ایک لمبی🥀-* *-سانس لینے کے علاوہ آپ... MORE▼کچھ نہیں کر سکتے۔❤️🩹-* - 10 months ago FOLLOW 57REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Biyaa_khan_22 : Khaist me wo qsmat me nasho Da lary gull ⚘umm halko panry panry krama 🍁🍂 - 10 months ago FOLLOW 53REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Biyaa_khan_22 : جالندھر سے ہجرت کرکے ساہیوال میں سکونت اختیار کرنے والے طارق عزیز پاکستانی... MORE▼کے بیٹے نے باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس ملک سے پیار محبت اور وفا کی انتہا کردی طارق عزیز کی اپنی کوئی اولاد نہ تھی انہوں نے مرنے سے قبل اپنی تمام جائیداد اپنے پیارے وطن پاکستان کو وقف کردی۔ انکی وصیت کے مطابق تدفین سے قبل انکی پراپرٹی اور 4 کروڑ 41 لاکھ روپے کی رقم قومی خزانے میں جمع کرادی گئی ... سچ بات تو یہ ہے کہ ہمارے اصل ہیروز تو "عزیز پاکستانی" اور "طارق عزیز" جیسے لوگ ہیں جو قومی خزانے کو لوٹتے نہیں بلکہ عمر بھر کی محنت و مشقت کی کمائی بھی اپنے ملک پر قربان کردیتے ہیں۔ اللّه پاک طارق عزیز صاحب کو کروٹ کروٹ جنّت نصیب کرے۔ امین ثم آمین.🌹 - 10 months ago FOLLOW 28REPLIES SHARE LINK REPORT
Paintings Biyaa_khan_22 : > *اور تم یقین کرو ہر گذرتا دن صرف یہی سبق دے رہا ہے* > *کہ اکیلے رہنا ہی... MORE▼بہتر ہے🎗️💐🖤* - 10 months ago FOLLOW 38REPLIES SHARE LINK REPORT
Biyaa_khan_22 : ٹی وی پر چلنے والا ڈرامہ ”پری زاد“ صرف ڈرامہ نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا حقیقی... MORE▼چہرہ تھا۔ پری زاد ڈرامے کا ایک ڈائیلاگ مجھے حقیقت پہ مبنی لگا۔ ڈرامے کے ہیرو پری زاد سے ایک امیر کبیر خاتون کہتی ہے! ”سنو لڑکے یہ چہرہ، صورت ، شخصیت ہیں ناں یہ سب لوئر مڈل کلاس کے مسائل ہوتے ہیں۔ مرد کی صورت شخصیت اور وقار سب اس کے پیسے سے ہوتا ہے۔ جاو اس بے رحم دنیا میں جاو اور اپنے حصے کی دولت سمیٹ لو۔ خود کو اتنا امیر کرو یہ جو تمہاری شخصیت کے عیب ہیں ناں دنیا کو سٹائل لگنے لگیں۔ اور ہاں چھوڑو یہ شاعری واعری یہ سب بھرے پیٹ کے چونچلے ہیں۔ غریب کی شاعری دنیا کو فضول لگتی ہے اور مرد اگر امیر ہوتو دنیا کو اس کی گالی بھی شاعری لگنے لگتی ہے۔ Reality 🥺 - 10 months ago FOLLOW 43REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Biyaa_khan_22 : "اکیلے کوکنگ کرنے میں صرف آدھا گھنٹا لگتا ہے🙂 "لیکن امی ساتھ ہوں تو دو... MORE▼گھنٹے😒 "60 باتیں 50 بار خالہ کی بیٹی کی تعریفیں😐 "اور ایک ہزار بار موبائل کی برائی بھی سننی پڑتی ہے🥹 - 10 months ago FOLLOW 26REPLIES SHARE LINK REPORT
Biyaa_khan_22 : Kise nay khana hy to Khud bna k kha ly 😉 - 10 months ago FOLLOW 40REPLIES SHARE LINK REPORT
Sad Poetry Biyaa_khan_22 : پارساؤں کے اس جہاں میں اے دل اک تو ، اور میں ہی خراب نکلے۔ - 10 months ago FOLLOW 59REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Biyaa_khan_22 : ❤️ اپنے بارے میں بٌراء مت سوچیں ورنہ جن لوگوں نے اس کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے ... MORE▼اٌن کا روزگار چھن جائے گا۔۔۔۔😉 😒 😇 - 10 months ago FOLLOW 40REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Biyaa_khan_22 : زندگی تیری چالیں سبھی ایک طرف دکھوں پر ہنس دینا میرا کمال ہے 💞 - 10 months ago FOLLOW 57REPLIES SHARE LINK REPORT
Paintings Biyaa_khan_22 : زندگی میں آپ کے ساتھ ہونے والی خوش قسمت ترین چیزوں میں سے ایک خوشگوار بچپن... MORE▼ہے۔ - 10 months ago FOLLOW 20REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Biyaa_khan_22 : ماضی آپ کا دروازہ کھٹکھٹائے تو ہرگز نہ کھولیں کیونکہ ماضی کے پاس آپ کو دینے... MORE▼کیلئے ماضی کے سوا کچھ نہیں ہوتا لہٰذا جو آج ہے اچھا ہے بہترین ہے، الحمدﷲ•_✨❤️ - 10 months ago FOLLOW 19REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Biyaa_khan_22 : #Sahira 🍂 دلوں میں اُترنے کے لیے سیڑھیوں کی نہیں بلکہ اچھےالفاظ اور اچھے... MORE▼اخلاق کی ضرورت ہوتی ہے دل ایک باغ ہے اس میں محبت بھی اُگتی ہے نفرت بھی، ڈر بھی، رضا بھی اور ناراضگی بھی یہ آپ پر منحصر ہے کے آپ کیسا بیج بوتے ہیں دل خوبصورت ہونا چاہیئے چہرے پر رونق خود بخود آجاتی ہے خوبصورت گھروں میں نہیں بلکہ خوبصورت دلوں میں رہنا کمال ہے...💯🌻 - 10 months ago FOLLOW 35REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Biyaa_khan_22 : کردار جب صاف ہے تو خوف کیوں ستائے مجھے 🤍 میں کسی کو یہ حق ہی کیوں دوں کہ وہ... MORE▼آزمائے مجھے✨ #biyaa_khan 🖤 - 10 months ago FOLLOW 43REPLIES SHARE LINK REPORT