All damadam friends Somi.3761 fake id hai iski dusri id Nawab Saab k naam se hai larkiyon se jhoot bolta hai k Mera friend hai JB k issi ki id hai Nawab Saab so plz girl Bach k rehna. aik larki ko All ready bewakoof bna rha hai Apni mehfil m.
جس کی صرف دید سے ہی دل کو سکون مل جائے
کتابِ عشق میں اُسے محبت کی تفسیر کہتے ہیں
ہم بڑے تھے معصوم بد لحاظ بن گئے
دھوکے بازوں میں رہ کر دھوکے باز بن گئے۔
زیادہ محبت کرنے والوں کے ہاتھ میں کچھ نہیں آتا۔۔ نہ رشتوں کی مٹھاس نہ انکا احساس'نہ ہی اُنکی قدر کی جاتی ھے۔۔۔
بس ایک ذہنی فریب سا رہتا ھے کہ وہ بھی ہمارے ساتھ ویسے ہی ھیں،،،!
جیسے کہ ھم لیکن حقیقت بڑی دلخراش ہوتی ھے۔۔۔۔!
سب جھوٹے ھیں مکّار فریب جھوٹا دکھاوا بولتے کچھ ھیں کرتے کچھ ھیں بتاتے کچھ ھیں۔😂😂 😂
بے قدری تو ہونی تھی ہم اسکو میسر جو تھے۔
قدر اور وقت بھی کمال کے ہوتے ہیں۔
جسکی قدر کرو وہ وقت نہیں دیتا۔
اور جسکو وقت دو وہ قدر نہیں کرتا۔
بیوفائی حسینوں کا دستور ھے۔
توڑ کر میرا دل کتنے مغرور ہیں۔
یہ جو بدلے تو ہم بھی بدل جائیں گے۔
چاھنے والے ہم کو بھی مل جائیں گے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain