بیوفا جا تیرا وعدہ دیکھا۔
آپ کی دشمنی قبول مجھے۔۔۔
آپ کی دوستی سے ڈرتا ہوں۔
ساتھ تو زندگی بھی چھوڑ دیتی ھے۔۔
پھر لوگوں سے شکایت کیسی۔۔۔
وقت نے ایک بات سیکھا دی ھے۔۔
ہر رِشتہ ؛ ناطہ؛ تعلق؛ تب تک زندہ رہتا ھے۔۔
جب تک ہم دوسروں کے معیار پر پورا اترنے ہیں۔
ہم رویوں سے آشنا لوگ ہیں۔۔۔
اہم ہونے کا وہم نہیں پالتے۔۔
وقت تو وقت پر بدلتا ھے۔
انسان کسی بھی وقت بدل سکتا ھے
جو آپ سے تنگ ھو اسے چھوڑ دیا کریں۔۔
اسے خود کو چھوڑنے کی زحمت بھی نہ دیں۔۔
بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ھے۔۔
اپنی نا قدری کرنے والوں کو اپنا سایہ بھی میسر نہ ہونے دیں۔۔۔
تعلقات میں معاہدے نہیں رکھے جاتے۔۔۔
سو؛ جو؛ جہاں بچھڑنا چاہے فی امان اللہ۔
ہم باوفا تھے اِس لیے نظروں سے گر گئے۔
شاید تمہیں تلاش کسی بیوفا تھی
کچھ رشتے کرائے کہ مکان کی طرح ہوتے ہیں۔
آپ چاہے کتنا بھی سجا لو کبھی اپنے نہیں ہوتے۔
وقت کرتا جو وفا آپ ہمارے ہوتے۔
ہم بھی غیروں کی طرح آپ کو پیارے ہوتے۔
تُجھے تیری جیت مبارک جشن تو میری ہار کا ہوگا۔
جیتتے تو کافی لوگ ھیں شاید ہی کوئی ھم سا ہارا ہوگا۔
کبھی کسی کا بھروسہ مت توڑو رشتے تو واپس آ جاتے ہیں۔
بھروسہ واپس نہیں آتا۔
پتہ نہیں جی کون سا نشا کرتا ھے۔
یار میرا ہر اک سے وفا کرتا ھے۔
جب بھی یہ دل اداس ہوتا ہے جانے کون آس پاس ہوتا ہے
ھم بولے گا تو بولے گے کہ بولتا ھے 😂😂😂
بس نہیں چلتا لوگوں کا مجھ پر ورنہ کیا سے کیا کر دیتے۔
خلوص کے رشتے بوجھ نہیں لگتے۔۔
یہ بڑی آسانی سے سنبھل جاتے ہیں۔۔
اور مطلبی رشتے وزنی ہوتے ہیں کہ
ان کو سنبھالتے سنبھالتے ھم خود ان کے نیچے دب کر رہ جاتے ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain