خلوص کے رشتے بوجھ نہیں لگتے۔۔ یہ بڑی آسانی سے سنبھل جاتے ہیں۔۔ اور مطلبی رشتے وزنی ہوتے ہیں کہ ان کو سنبھالتے سنبھالتے ھم خود ان کے نیچے دب کر رہ جاتے ہیں۔
جب کوئی شخص آپ سے دور ہونا چاہے تو پہلے آپکو اگنور کرنا شروع کرتا ھے۔ پھر آپکی جگہ دوسروں کو اہمیت دیتا ھے تاکہ آپکو مجبور کیا جا سکے دور جانے کے لئے اور اُن پر الزام بھی عائد نہ ھو کہ اُنہوں نے چھوڑا ھے۔
Jo chiz hamare huq m behtar hoti hy ya hum smjhte hain ke behtr hai ussy hum door Jane b Nhi dte balke khud dour kr uske piche bhagte hain. aur chiz hamare huq m behtr Nhi hoti hum khud ussy chor dte hain Kisi b sache jhoote bahane se
تیری ابتدا کوئی اور تھا تیری انتہا کوئی تھا۔ تیری بات ھم سے ہوئی تو کیا تیرا آشنا کوئی اور تھا۔ ہمیں شوق تھا بڑی دیر تک تیرے ساتھ شریکِ سفر رہیں۔ تیرے ساتھ چل کے خبر ہوئی تیرا راستہ کوئی اور تھا