jitni I'd bbadlni hy badl le log jhoot jhoot hta hy sach sach. sacha hn iss liye aaj tk Aik hi I'd use ki hy kbi I'd bdl kr Kisi ki jasoosi Nhi ki na hi I'd bdl kr kbi kisi ko dhoka diya
کتنے دوغلے جھوٹے مکّار دھوکے باز لوگ ھیں اس دنیا میں اپنے فائدے کے لئے معصوم لوگوں کا استعمال کرتے ہیں اپنے بولے جھوٹ کا الزام دوسروں پر لگا دیتے ہیں ۔ اور ویسے ہی جھوٹے کی باتوں یقین کرنے والے لوگ۔
مرد اگر ہاتھ چھوڑا کر جانا چاہے تو ہاتھ بڑھا کر روک لو ھو سکتا ہے وہ ٹک جاۓ۔ لیکن اگر عورت ہاتھ چھوڑا کر جانا چاہے تو کبھی مت روکنا کیونکہ وہ ہاتھ چھوڑا نے پہلے جا چُکی ہوتی ھے۔