ہمارا ہونا کس کام کا۔ اگر ہمارے نہ ہونے سے كسی کو کُچھ فرق نہ پڑے
مطلبی لوگ جب آپ سے پیار سے بات کرنے لگے تو سمجھ جائیں کے وہ آپکو شکار بنا نے والے ہیں
عزت کے ساتھ چھوڑ دینا۔
بےعزتی کے ساتھ رھنے سے بہتر ھے
محبت میں لاکھوں زخم کھائے ہم نے 💔💔
افسوس اُنہیں اعتبار ہم پر نہیں 💔
مت پوچھو کیا گزرتی ھے میرے دل پر 💔
جب وہ کہتے ھیں ہمیں پیار تم سے نہیں 💔💔
جس نظروں سے نظر انداز کرتے ھو 💔
اُنہیں نظروں سے ڈھونڈھ تے رہ جاؤ گے 💔
کوئی اپنا نہ ہوا ساری زِندگی کے لئے۔💔
بہت ہے پیار جو مل جاۓ دو گھڑی کے لئے 💔
ٹوٹا ہو دل تو دکھ ہوتا ہے۔
کر کے محبت کسی سے یہ دل روتا ہے۔
درد کا احساس تو تب ہوتا ہے۔
جب کسی سے محبت ہو اور اسکے دل میں کوئی اور ہوتا ہے
ہماری چاہت نے اُس بیوفا کو خوشی دے دی۔
اور اُس بیوفا نے بدلے میں خاموشی دے دی۔
مانگی تو دعا اُس رب سے مرنے کی تھی۔
لیکن اُس نے بھی ہمیں تڑپنے نے کے لئے زِندگی دے دی
بیوفا سے بھی پیار ہوتا ہے
یار کُچھ بھی ہو یار ہوتا ہے
کتنا مجبور تھا وہ شخص۔ کے جس نے مجھ سے فقط مجبوری میں محبت کی مجھ سے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain