Damadam.pk
Black_paper's posts | Damadam

Black_paper's posts:

Black_paper
 

ھم پینڈو لوگوں کا مسلہ یہی ہے کہ جب ھم فون پے کسی سے اُردو میں بات کر رہے ہوں تو اردگرد کی عوام سوچتی ہے کہ
مشوق نال لگا اے ..
😂😂😂
😂😂🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭

Black_paper
 

جن کی نظروں میں ہم نہیں اچھے
ہو نہ ہو وہ شخص ہی اندھا ہو گا
🙊😜😝😁😄😍😂

Black_paper
 

میں اسکو بتاتا ھوں پریشانیاں دل کی💕
وہ ماتھا چوم کر کہتی ھے خدا خیر کرے....♥️

Black_paper
 

آج کیوں_______ کوئی شکوہ یا شکایت نہيں مجھ سے__!!
تیرے پاس تو لفظوں کی ______جاگیر ہوا کرتی تھی__
Waiting for death....

Black_paper
 

Duwa krna Yar Sabi dost aj Myra prepare acha ho jay 🙏🙏😣

Black_paper
 

خاموشی سے جب بھر جاوگے
چیخ لینا ورنہ مر جاوگے"😢

Black_paper
 

ایسا نہیں کہ تیرے بعد لوگ نہیں ملے۔
لوگ تو بہت تھے ہماری زندگی میں۔
پر ہم لوگوں سے نہیں ملے۔💔

Black_paper
 

اب پوسٹ شوسٹ کو چھوڑو✌✌
اپنا نمبر دو😜
دل دیاں #گلاں!!😍
#کراں گے #ہینڈ فری لا #کے😂
Im aleem😂😂🙈🙈🙈

Black_paper
 

مـرشـد جـنازہ بہت بھـاری ہوگا میرا
ســــارے ارمان ساتھ لے کے جاؤں گا

Black_paper
 

جب سے تم چھوڑ گئے ہو بیگانے کی طرح-
مجھے غموں نے بانٹ لیا ہے خزانےکی طرح
💔😢💔

Black_paper
 

Yaro aj buhat udas ho 😔😔 🤲 duwa Karo 😭🥺 Mr jao 😔

Black_paper
 

عزت پانے کے لیے👉
عزت کرنی پڑتی ہے🙏❤

Black_paper
 

چائے جیسا عشق ہے تم سے😍😋
صبح شام نا ملو تو سر میں درد رہتا ہے❤

Black_paper
 

سنا ہے اس پیج میں شاعر بہت ہیں...!!
کچھ ہمیں بھی سناؤ ہم گھائل بہت ہیں؟؟💔

Black_paper
 

وہ مجھے بتاتے ___ہوئے رو پڑی
اپنے بچوں کے نام،جو میں نے بتائے تھے💔

Black_paper
 

*میں ایسی لڑکی سے بات کرنا چاہتا ہوں*
*جو شرما شرما کے آدھا دوپٹہ کھا جائے*😝😂 😋😋😜😝

Black_paper
 

تمہاری تھی، تمہاری ہوں ، تمہاری ہی رہو گی
ایسا میسج پتہ نہیں کب آے گا مجھے🙈😂
😂🤣😂😜😅

Black_paper
 

صرف پتھر ہی نہیں جلتے غم کی آگ میں ۔۔۔۔
برف سے بھی دیکھا ہے ہم نے دھواں اُٹھتا ہوا۔۔۔۔۔

Black_paper
 

ادھی رات صاف گلی ٹھنڈی ہوا
چاند میں اور تمھاری یاد واللہ

Black_paper
 

مت پوچھ میرے جاگنے کے وجہ اے چاند
تیرا ہی ہم شکل ہے جو سونے نہیں دیتا