Damadam.pk
Black_paper's posts | Damadam

Black_paper's posts:

Black_paper
 

آنکھوں میں پانی لئے مجھے گھورتا ہی رہا۔۔۔
وہ آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا۔۔

Black_paper
 

میں تو مر جاؤں گا ایک دن_
پھر وہ کس کو غرور دکھائے گی
🖤_

Black_paper
 

یہ دل دھڑک رہا ہے تیری یاد کے بغیر،
جو اس کا اصل کام ہے کر ہی نہیں رہا۔۔۔

Black_paper
 

ساڈے بارے لوک بڑا کجھ کہندے نے ۔
جے سانوں جاننا چاہندا اے تے سانوں مل لئی۔ ۔
ساڈے #_ کپڑے میلے ہو سکدے نے پر ساڈا #__دل ❤ نئیں۔ ۔😊

Black_paper
 

شہر کے سب راستوں پہ پہرا ھے لیکن
یہ اداسی کس ۔ راستے سے آرہی ھے😔

Black_paper
 

ہاں نہیں کچھ میرے اختیار میں. . .
ہاں مجھ سے نہیں بھلائے جاتے تم. . .

Black_paper
 

سردیاں شروع ہو رہی ہیں 🤭
گروپ کے مین گیٹ پر اگر کسی نے
اُبلے ہوئے انڈے، 🥚
سُوپ کی رہڑی، 🍜
یا مونگ پھلی 🥜 کی رہڑی لگانی ہے تو
آج ہی اپنی CV ایڈمن کو جمع کروائیں 🤭 😁😁😁😁😁😁

Black_paper
 

Good morning friend 🌞

Black_paper
 

خواب،خواہش اور لوگ...✌
کم ہی ہوں تو بہتر ہے..🔥

Black_paper
 

پتہ نہـــــــــیں کتنا ناراض ہے وہ مجھ ســـــــــے 💕🌹
خوابوں میں بھی مـــــــــلتا ہے تو بات نہـــــــــیں کرتا🌹💕
࿐❥*•••💕

Black_paper
 

واٹس ایپ ہو یا زندگی
لوگ ہمیشہ سٹیٹس دیکھتے ہیں✌️
حقیقت ✌💯

Black_paper
 

ہے نا مجھے غلط فہمیاں
تجھے جب بھی لکھا اپنا لکھا

Black_paper
 

موسم برسات مٹی کی خوشبو ہائے...
ایک #تو ایک تیرے #ہاتھ کی بنی #چاۓ
☕️☕️☕️☕️☕️

Black_paper
 

اُسے #بیان کروں گا #ذائقے میں__😋
#لکھوں گا #چاۓ جیسی #تھی__😍💝
#Uمar ❤

Black_paper
 

یہ شکایت نہیں تجربہ ہے
قدر کرنے والوں کی کوئ قدر نہیں ہوتی

Black_paper
 

اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں۔۔۔۔

Black_paper
 

💔صِرف چہرے کی اُداسی سے بھر آئے
آنسُو۔۔
دِل کا عالم تو ابھی دیکھا ھِی نہیں آپ
نے....

Black_paper
 

ارے کوئی مجھے باتوں میں الجھا کے رکھو یار😔
ارے آج اس کی بہت یاد آ رہی ہے💔🔥

Black_paper
 

کوئی عروج دے نہ زوال دے
مجھے صرف اتنا کمال دے
مجھے اپنی راہ میں ڈال دے
کہ زمانہ میری مثال دے
💞Aleem 💞😘

Black_paper
 

کوئی رفوگری________کرےگا میری 🔥
بهروسہ کها گیا ہے_______جگہ جگہ سے🔥