Damadam.pk
Black_paper's posts | Damadam

Black_paper's posts:

Black_paper
 

تیرا کچھ باقی ہے تو لے جا مجھ سے
میں خود کو اب آگ لگانے والا ہوں..💔💔💔

Black_paper
 

دوسروں کی زندگیاں جہنم بنا کر...
سجدوں میں جنت مانگتے ہیں لوگ...!
❤❤❤

Black_paper
 

ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤

Black_paper
 

گلی سے گزرتے وقت اپنے والے کو موٹر سائیکل کی آواز سے
پہچان لینا بھی پاکستانی عورتوں کا ٹیلنٹ ہے ۔ 😂😂

Black_paper
 

شوہر آج گھر بہت صاف ستھرا دکھائ دے رہا ہے تمہارا واٹس ایپ بند ہے کیا
بیوی ارے نہیں جی میرا چار جر نہیں مل رہا تھا ڈھونڈتے ڈھونڈتے صفائ ہوگئ
😂😂😂😂😂😂😂

Black_paper
 

میں ایک ریسٹورنٹ میں
اکیلا بیٹھا تھا😑😑
ایک لڑکی آئی مجھ سے پوچھا
آپ *سنگل* ھو 😕😕
میں نے خوشی سے کہا
جی ھاں 😀😀
*تو وہ پاس پڑی کرسی اٹھا کے لے گئی*
😕😜😣😛😁😂😂

Black_paper
 

آج میں نے اپنے دل سے پوچھا محبت کیا ہوتی ہے...🤔
دل بڑے احترام سے بولا...🙄
کاکا میرا کام صرف خون سپلائی کرنا ہے...😛
اگلی بے غیرتیاں😀 توسی آپ ایجاد کتیاں نے...
😉😉😉

Black_paper
 

Happy raning day so cute

Black_paper
 

Aj faisalabad ka musam i love it 🥰🥰

Black_paper
 

جج:تم پر سائیکل چوری کا الزام سابت نہیں ہو سکا اس لیے تمہیں علالت
چھوڑتی ہے۔۔۔
پٹھان:تو کیا وہ سائیکل میں راکھ لوں یا واپس کردوں۔۔۔😁🤣😂🤣

Black_paper
 

کوشش تب تک جاری رکھو
,'-'-'-'-:-🤣🤣🤣
جب تک بلاک نہ ہو جاو 😄
😜😜

Black_paper
 

وہ کون سا ملک ہے😒
جہاں آسمانی بجلی چمکے تو زمینی بجلی غائب ہو جاتی ہے🤔🤔🙄🙄

Black_paper
 

#ہماری #انٹری #تھوڑی #لیٹ #ہوتی #ہـــــــــے💓💕
#پرجب #ہوتی #ہـــــــے #تو #گریٹ #ہوتی #ہــــــــے..💔

Black_paper
 

میرا معیار کیا ھے___ کچھ بھی نہیں
دیکھ ایک" آوارہ" سا لڑکا ہوں میں

Black_paper
 

*اگر آپ کی آنکھ اچھی ہے تو دنیا آپ کو خوبصورت لگے گی لیکن اگر آپ کی زبان اچھی ہے تو آپ دنیا کو خوبصورت لگیں گے*💞💞💞

Black_paper
 

🌺💚🌹💚🌺
💜💛💜
*کبھی کبھی انسان اتنا تھک جاتا ھے کہ پھر وہ صرف اللہ تعالی سے باتیں کرنا چاہتا ھے....!!!*
🌺💚🌹💚🌺
💜💛💜

Black_paper
 

تم ایک بار میرے گھر تو آئو فرصت میں....☺🌹
بنانی آتی ہے تم سے بھی اچھی چائے مجھے....☕😍

Black_paper
 

غریبی بانٹ دیتی ہے ذہانت کچی بستی میں۔۔۔🥺🥺🥺🥺
کبھی پُختہ مکانوں میں سمجھداری نہیں رہتی۔۔۔😭😭😭
““ℋ𝒜𝒫𝒫𝒴 ℳ𝒪𝒪𝒟””

Black_paper
 

بیان سر شھادت کی اگر تفسیر ھوجائے
مسلمانوں کا قبلہ روضہ شبیر ۴ ھوجائے

Black_paper
 

لاک ڈاؤن کھل کیا ہے محترمہ چاہے کے بہانے ملاقات رکھےنا