Damadam.pk
Black_paper's posts | Damadam

Black_paper's posts:

Black_paper
 

تم ایک بار میرے گھر تو آئو فرصت میں....☺🌹
بنانی آتی ہے تم سے بھی اچھی چائے مجھے....☕😍

Black_paper
 

وہ رفوگر بھی
کہاں تک کرے محنت مجھ پر،
زخم اک سِلتا نہیں _____ دوسرا لگ جاتا ہے___🍁

Black_paper
 

خواب آنکھوں میں سجاے ہوۓ ہم معصوم سے لوگ
_____زندہ رہنے کی تمناوں میں ---- مر جاتے ہیں..!!🔥

Black_paper
 

میں دے رہا ہوں خود کو بھی جھوٹی تسلیاں💯
میں کہہ رہا ہوں وقت ملائے گا ایک دن💔

Black_paper
 

اگر امید سے زیادہ خوبصورت بیوی مل جاۓتو مرد کے اندر
برتن دھونے کی خواہش اپنے آپ آجاتی ہے
🔥🖤

Black_paper
 

بات پھول ، کلیوں ، جگنوٶں ، تتلیوں کی ہوگی تو یقیناً
ان میں تمھارا نام بھی شامل فہرست ہوگا

Black_paper
 

میرے جینے کا طریقہ تھوڑا الگ ہے یار
میں اُمید پر نہیں اپنی ضد پر جیتا ہوں.
اداس 💔

Black_paper
 

اگر اپنے جانو مانو بابو شونا آدھا پونا رونا دھونا سے فرصت مل گئی ہو 😜😜
تو کوئی میرا حال ہی پوچھ لو 😒😒😒

Black_paper
 

😇اچھی لڑکیاں خود کو
😇توڑ لیتی ہے مگر😊
ماں باپ کا غرور اور مان 🙃نیہں ٹوٹنے دیتی🙃

Black_paper
 

گروپ کی وہ لڑکیاں🙋♀️ ہاتھ کھڑا کریں
جنہیں یقین ہے انہیں پٹایا نہیں جا سکتا 😂😁🙉😍
Himmat han tOh coments krO..

Black_paper
 

تم کو اپنی مثال دیتا ہوں
عشق زندہ بھی چھوڑ دیتا ہے

Black_paper
 

آتے رہے *یزید* تو ہر دور میں مگر..
آیا نہیں *حسین۴* کوئی *کربلا* کے بعد!

Black_paper
 

مـرشــد وہ شہر کـی شـہزادی ہـــے
مـرشــد مـیرا تو گھـر بھـی اپنا نــہیں ~⁦♥️⁩

Black_paper
 

Good morning friend Kya hall Hy AP sab ka Allah apko khush rakhy ameen 🥰 or ha AGR kise ny nahana Hy barish me tu faisalabad Ajay yaha buhat barish ho rahi Hy happy raning day

Black_paper
 

پتھروں کے تو مزاج نہیں ہوتے تو ..
پھر لوگ کیوں پتھر مزاج ہوتے ہیں💔

Black_paper
 

, , لوگ کہتے ھیں کہ 'محبت' کے راستے میں ھر وقت درد ملے گا
..
میں سوچ رھا هوں
.
اسی راستے پر
'میڈیکل سٹور'
کھول لوں بہت چلے گا...😇😇😍😍

Black_paper
 

پاکستان میں اگر آپ اپنے ادھورے خواب پورا کرنا چاہتے ہیں تو دوبارہ سو جائیں اِس کے علاوہ اور کوئی طریقہ نہیں 😲😜😉😃😃😂

Black_paper
 

میرا فون ابھی
بہت زور سے
زمین پر گرا 😪
گرتے وقت اس پر واٹس ایپ آن تھا
وہ پوچھنا یہ تھا کہ😌
تسی سارے ٹھیک تے ہو
کسے نوں سٹ تے نئ لگی😒
😂😝😂😛😅🙊❤

Black_paper
 

Good morning 🌞🌞 Mary sab dosto ko

Black_paper
 

🤣🤣شادی ایک ایسا دین ہیں 😂😂
😆جب لڑکا سٹیج پر 😆اپنی دلہن کے ساتھ بیٹھے ہوئے 🤣
😛😜دوسری لڑکیوں کے دیکھ کر سوچتا ہے 🤣🤣
😂😂سالہ 🤣🤣
😜😜یہ سب آج سے پہلے 😆کہاں مر گئی تھی 🤣🤣
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
🤣🤣کم مسکراو بھائی 😂😂