میری خواہش تهی کہ میں شادی اس لڑکی سے کروں گا 😍
جس کے ہاتهوں کا اور پاوں کا رنگ ایک جیسا ہو😎
پهر سوچا پروگام کینسل🤨
ایسے تو میں کنوارا مر جاوں گا😂😂
بابا جی فرماتے ہیں کہ
ہمارے نمونے
کھانے سے پہلے ہاتھ نہیں دھوتے
اور
کھانے کے بعد ضرور دھوتے ہیں
تاکہ موباٸل کو داغ نالگے🤪
😂😂😂😂😂😂🤣🤣
آج کل کچھ بھی پوسٹ کرنے کا دِل نہیں کرتا😓
مگر پھر بھی دو لائنیں آپکی نظر 😉
_______________________
________________________________
ایک بڑی ایک چھوٹی🙊🙉😂😆😝
شُکر کرو جو درد ہم سہتے ہیں وہ لِکھتے نہیں
ورنہ_____ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اُٹھتے😥😥
اپنا لــہجہ تو دیــجیے گا
صاحب
مــجھے یہ چولــہا جلانا ہے
کوئی رانجھا نہ کوئی قیس رہا
اب زمانے سے عشق منقطع ہے !
سامنے آ ، کہ ایک عرصے سے
میری آنکھوں کا رزق منقطع ہے
ان ہواؤں سے کہہ دو کہی اور جا کر بسیں✋✋
یہ پاکستان ہے 😕😕
یہاں تار ہلنے سے بھی بجلی چلی جاتی ہے😟
Good morning 🌞
ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے💔
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش بھی مت کرنا😞
وہ آئے ہیں پشیماں لاش پر اب
تجھے اے زندگی! لاؤں کہاں سے؟
میرے اشعار پڑھ کے
روتے ہو
مجھ پہ بیتی ہے میں تو مر جاؤں پھر
یہ جو ہستے شرارتی سے لوگ ہوتے ہیں
ان کے پاس بہت گہرے روگ ہوتے ہیں.
جو ہم تیری آنکھوں پر شاعری کرنے لگ جائیں
جتنی غزلیں ہیں زمانے میں ٹھکانے لگ جائیں....
تمھاری اور میری رات میں بس فرق اتنا ہے
تمھاری سو کے گزری ہے اور ہماری رو کے😔
میرے گاٶں میں تو تتلی پر بھی مر مِٹتے ہیں لوگ
تیرے آنے سے تو خلقت باٶلی ہوجاۓ گی
زندگی تو بھی بہت یاد کرے گی مجھ کو
تیرے حصے کے بھی دکھ درد اٹھا آیا ہوں
"پریشان نہ ہوں ٹھوکریں بھی ان کو لگتی ہیں جن کو اللہ پاک نے تھامنا ہو"!🌸❤
_______💕💯
💕عشق ہونا بهی لازمی ہے شاعری لکهنے کے لئے..!!
✍🏻 !!..قلم ہی لکهتی تو ہر دفتر کا بابو "غالب"ہوتا..!!❣
#_بڑھتی نہیں عز ت خودبڑ ھانےسے #__صاحب 👌
یہ #_عطا ہے #__خدا کی جسےچا ہے #__نواز دے👉😊
😘😘❤❤
روز مجھے نظر لگ جاتی ہے😒☹️
کوئی رنگ کالا کرنے والی کریم ہی بتا دو🙊🤦😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain