آج میں نے بہت دکھی شاعری کرنی ہے😢
سب اپنے پاس ٹشو کا ڈبہ رکھ 😓لو 😇😓
#__🔥
تجھے 👩 دیکھتے ہی رب سے کر دی یہ آرزو 🙈😍
آل تُو جَلال تُو آئ بَلا کو ٹال تُو😒🙄
میری خامُوشی سب کو کھائی جارہی ہے
میں گھر میں سب سے زیادہ بولنے والا لڑکا تھا
میری شاعری پڑھ کر وہ پہلو بدل کر بولے...
خدارا کوئی قلم چھینے اس سے یہ تو مار ڈالے گا💔
Good morning 🌞 sab mare janu ko Allah AP sab ko kush rakhy ameen
مرشد، میرے بعد بہت سوال ہونگے_🔥
مرشد، آپ میری موت کو خودکشی بتانا_🥀
کچھ مر سا ____گیا ہے اندر ....
اب میرا دل حسرتیں نہیں کرتا ! 🔥
💔💔
میں اگر کہہ بھی دوں، "چلے جاؤ"
تم میرا اعتبار مت کرنا
جون ایلیاء
ہم نے کب مانگا ہے تم سے اپنی وفا ؤں کا صلہ
بس درد دیتے رہا کرو، محبت بڑ ھتی جا ئے گی۔💔💔💔
پھر اس کے بعد ایک وہ منزل بھی آئگی
دل سے میرا خیال ہٹایا کريں گی آپ 💔
سو " دل ❤" بھی اگر " ہمارے " ہوتے
قسم لے لو سب " تُمہارے " ہوتے__________ 💕
ھم اپنی روح تمھارے جسم میں ھی چھوڑ آئے❤❤
تمھیں گلے سے لگانا تو بس صرف اک بہانا تھا____❤
میں نے اسکا خط رکھ دیا پڑھا ہی نہیں۔۔۔۔۔❣
بھول ___ جانے کا مشورہ ہی لکھا ہوگا۔۔۔۔ ❣
تجھے خبـــــــر نہیں شائد کہ اک سر پھرا لڑکا ہوں
وبا کے دنوں میں بھی تیرا ہاتھ چوم سکتا ہوں ❤❤
رخسارکاتوپتانہیں آنکھیں توخوب ہیں...
دَرشن ابھی نقاب سے آگےنہیں بڑھا 💕
رشتہ دیکھنے والے: بیٹا کیا کرتے ھو😀☺😇☺😀
لڑکا : جی فیسبک پر لڑکیو کے ترلے😂😝😝😜😛😂😀
Good morning 🌞 too all friends kase ho sab
Good morning 🌞 sab ko
سبھی زخموں کے ٹانکے کھل گئے..💔
۔۔۔۔
مجھے مہنگا پڑ گیا زرا سا مسکرانا..💔
💔 وقت ہی نہیِں رہا کسی سے وفا کرنے کا 💔
👈 جناب 💔
💔 حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain