❤ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍُُﺱ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺭﮨﻮﮞ❤
💞ﻭﮦ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﺒﮭﺎلے ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﮍکتا رہوﮞ💞💞
لڑکی : بھائی ٹماٹر کس طرح لگائے ہیں؟
فیصل آبادی: جی جوڑ کے لگائے ہوئےہیں😂
لڑکی : نہیں میرا مطلب کس طرح دیتے ہیں؟
فیصل آبادی : تول کے دیتے ہیں😎😎
لڑکی : آپ سمجھ نہیں رہے مطلب کس طرح بیچتے ہیں؟
فیصل آبادی : آوازاں مار مار کے😋😂😂😂
👌دل توڑنا آج تک نھیں آیا ھمیں
💔ارے صاحب💔
پیار کرنا اپنی ماں سے جو سیکھا ہے👌
"- تم چپ چاپ کسی کی ہو جاتی ہو بس
اب تم لڑکیاں کیا سمجھو مردوں کے دکھ! 🔥💔"-
میں کہاں سے لاؤں _ مجھے بتا بکتا کہاں ہے..!!
وہ نصیب جو تجھے ہمیشہ کے لئے میرا کر دے...!!
میں خوش ہوں کہ تیری نفرتوں کا اکیلا وارث ہوں
ورنہ محبت تو تجھے بہت سے لوگوں سے ہے
تیرا یہ دیر سے آنا ہمیں بتاتا ہے ۔۔
تو کسی اور جگہ سے بھی ہو کے آتا ہے
🍂🍃🍂
*ہزاروں روز مرتے ہیں*
*میرے مرنے سے کیا آفت آئے گی💔*
اپنا کنگن سمجھ رکھا ہے کیا؟
اور کتنا گھماؤ گی مجھے؟
اسے کہنا ہم مزے میں ہیں بس یادیں بہت ستاتی ہیں
انکی دوری کا غم نہیں مجھے بس ذرا آنکھ بھیگ جاتی ہیں
اگر کسی لڑکی کو سلاٸ آتی ہے
تو
میری جوتی گنڈ دے موچی نخرے کر رہا ہے 😂😂😂
دوسروں_سے_جلنے_والے_ہـم_نہیں 💝
اور_ہـم_پہ_مرنے_والے_کـم_نہیں ❤❤
😚
پٹهانوں کی اردو بہت پیاری ھوتی ھے😍❤
چچا آٸ تھی☺
ساتھ چچی بھی آیا تھا😂😂😂😂😂😂
😂دل کرتا ہےایک لڑکی کو
🙈🙈
گروپ سے copy کرکے
گھر میں paste کرلوں 😜😍😍
مصـروفیـت میـں آتـی ہـــے بـــے حـد تمہھـاری یاد🌹
فـرصت میـں تیــری یاد ســے فـرصت نہیــں ملتــی🌹
ہم نے چاہا تھا زخم بھر جائیں🙂🙂💔
زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں 😖😖😢💔💔
یا رب تیری دنیا کے یہ ترسے ہوئے عابد
جنت میں کہیں حوروں کی فراوانی سے نہ مر جائیں
* بچھڑ کے وہ روز ملتا ہے مجھے خواب نگر میں 😥💘😥----- *
* اگر یہ نیند بھی نہ ہوتی تو ہم تو مر گئے ہوتے 🔥😭🔥______*
◦•●◉✿͜͡💔͜͡
◦•●◉✿͜͡💔͜͡✿
اس نے مسکرا کے کہا ہم صرف خوابوں میں آئیں گے
ہم نے کہا اپ وعدہ تو کریں ہم زندگی بھر سو جائیں گے
😂😁😀
بیوی : جیسی تم ڈرائیو کرتے ہو موت کا فرشتہ بھی ساتھ ساتھ سفر میں رہتا ہے...کہ آنے میں دیر نہ ہو جائے...
شوہر : اور شام کو جب تم کھانا پکا رہی ہوتی ہو تو شیطان میرے ترلے کر رہا ہوتا ہے....
تینوں خدا دا واسطہ اے بسم اللہ پڑھ لئیں نہیں تے مینوں کھانا پینا اے 👋👋👋👋👋😄😄
*🤣_★᭄ꦿ᭄کسی نے مســـــــکرانا چرا لیا࿐ཽ༵_*🤣🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain