Damadam.pk
Black_paper's posts | Damadam

Black_paper's posts:

Black_paper
 

بابا جی کہتے ہیں.😔تنہا ئی میں اکثر بیٹھ کر بیلنس ہی چیک کر لیا کرتے تھے
😡ظالموں نے اُس پر بھی ٹیکس لگا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔😂😂😂😁
*🤣_★᭄ꦿ᭄کسی نے مســـــــکرانا چرا لیا࿐ཽ༵_*🤣🌹

Black_paper
 

Lips stick lgana
Tumhri beauty hai:)
OR
Usaa khrab krna
Mari duty hai;';)

Black_paper
 

مت پوچھ میرے جاگنے کے وجہ اے چاند🌙
Sidra 🍁
تیرا ہی ہم شکل ہے جو سونے نہیں دیتا😴

Black_paper
 

#چھوڑو صاحب وہ تو #حور ہے
اور #حوریں گناہ #گاروں کو کہا ملتی ہیں

Black_paper
 

دل کو بہت روکا مگر کہاں تک s محبت بڑھتی رہی میرے گناہوں کی طرح

Black_paper
 

"خ " کے اوپر نقطہ " ج " کے اندر
جو اُوپر ہے وہی اندر ہے ، خُدا کو جُدا نہ سمجھنا یہ نقطے کی بات ہے۔۔📿

Black_paper
 

مجھ کو تیری نہ تجھ کو میری خبر جائے گی
عید اب کے بھی دبے پاؤں گزر جائے گی

Black_paper
 

*لوگ اب "محبت" نہیں،*
*محبتیں کرنے لگے ہیں ۔۔۔*💯
🔥

Black_paper
 

#Aنum....
ہاں یہ سچ ہے کہ تم مجھے بے حد یاد آتے ہو لیکن یہ بھی سچ ہے کہ تم مجھے اب واپس بھی نہیں چاہیے۔

Black_paper
 

*ہمیں پتا تھا کہ تیری محبت کے جام میں زھر ھے*
*لیکن تیرے پلانے میں اتنا خلوص تھا کہ ہم ٹھکرانہ سکے*

Black_paper
 

خیـــــــالِ یار میں بیٹھــے ہوئے وہ لـــــــوگ ہیں ہم۔۔۔
جنہیں زمانہ سمجھتا ہے اِنہیں کوئی کام نہیں۔۔۔

Black_paper
 

❤ کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے
مرشد
دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں ❤

Black_paper
 

Good morning sab ki gf ko or sab k bf ko or hamary dosto ko

Black_paper
 

#وہ موت بھی کتنی سوہانی ہوگی
#جو یاروں کی یاری میں آنی ہوگی
#خدا کرے کہ پہلے ہم مر جائے
#کیونکہ یاروں کیلئے جنت بھی تو سجانی ہوگی.....!❤
#

Black_paper
 

نہ جانے کیوں آج دل کرتا ہے
لگاوں خود کو خود کے گلے ،،
سسکیاں لے لے روتا رہوں رات بھر

Black_paper
 

زندگی کو روگ مار دیتا ہے دل کو شوق مار دیتا ہے

انسان خود نھی مرتا اک بیوفا یار مار دیتا ھے۔
💔💘💔

Black_paper
 

ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا 💔
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔

Black_paper
 

روٹھا ہوا ہے مجھ سے اس بات پر زمانہ....
شامل نہیں ہے میری فطرت میں سر جھکانا🦅

Black_paper
 

شیشے کے اس طرف سے میں سب کو تک رہا ہوں
مرنے کی بھی کسی کو فرصت نہیں ہے مجھ میں

Black_paper
 

گرمیوں میں اور بھی کمال لگتا ہے
اف تیری گردن کا پسینہ شراب لگتا ہے