جو لوگ بچپن میں اُلٹی شلواریں پہن کر نکل جاتے تھے😝
ان کی بھی آج کل واٹس اپ پر دو دو گرل فرینڈ ہیں
🙊🙊😍😍😍😂😂😂
شہر جاکر بس گیا ہر شخص پیسے کے لیے
خواہشوں نے میرا پورا گاؤں خالی کر دیا
توبہ کیلئے کانوں کو ہاتھ لگانا ضروری نہیں بلکہ
گناہوں کو ہاتھ نہ لگانا ضروری ہے 🔥🖤
سلام ہو عظمت کو تیری اے پیاری ماں
کلام نہیں ایسا کو ئی ہو عظمت تیری جس سے بیاں۔
❤🥀
Good morning 🌞
غریب کہ کر ہنستے ہو یہ تو بتاؤ
میرا مذاق اڑاتے ہو کہ مصور کا ۔۔؟
#a,,,s
❤سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر 💯
❤سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے
میں انتظار کے قائل نہ تھا مگر تو نے
لگا دیا مجھے دیوار سے گھڑی کی طرح
وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گا خود کو•••💔
💔صاحب💔
ٹھوکر سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں•••💔
بارش كے بعد رات___سڑک آئينہ سى تهى
ايک پاؤں پانى پر كيا پڑا ___چاند ہل گيا
Aleem.🖤
یہ بارش کا موسم___ یہ ٹھنڈی ہوائیں! !!
ناجانے آسمان پہ کس کی محبت کی عدالت لگی ہے۔ ۔۔
آپ کے ہوتے کسی اور کو چاہوں! توبہ۔۔
کس طرف دھیان گیا ! یہ آپ کیا فرماتے ہیں
❤️🔥
Ajao yaro fsd yaha buhat barish ho rahi Hy AGR kise ny nahana Hy tu ajao kasam sy buhat maza a raha hy
عاجزی بلاوجہ نہیں آئ۔۔۔۔
غرور ٹوٹا 💔ہے ۔۔۔صاحب۔۔🥀☺️
#SMS🔥
بن تیرے اگر جی _______ سکتے نا... _____
تو یوں نا کرتے ________ منتیں تیری.. _______
😭😭
عشق میں اس لیے دھوکہ کھانے لگے ہیں لوگ
روح کی جگہ جسم کو چاہنے لگے ہیں لوگ❤💔🖤
ﮐﯿﺎ کہا ﺻﺎﺣﺐ ــــــــــ؟؟؟
ﺯﺭﺍ ﭘﮭـــﺮ ﺳﮯ ﮐﻬﻨﺎ۔۔۔۔!!!
ﻣﯿـــﺮﺍ ﺫﮐﺮ ﺍﻭﺭ ﺍنکے چہرے پر مسکراہٹ❤❤
نہ ــــــــــ نہ ــــــــــ نہ
انسان میرا درد سمجھ سکتے ہی نہیں
میں اپنے سارے زخم خدا کو دکھاؤں گا
میری گرل فرینڈ شونا تمہیں میری یاد زیادہ کب آتی ہے😘🥰😍😌
میں جب ممی کہتی ہے آنے دے تیرے بیوی کو گھر کے سارے کام کاج اسی سے کرواؤں گی
🤣😀😂😂😂
سوال:گرلز #لمبے ناخن کیوں رکھتی؟؟ 😝😜
جواب:#جوویں نکال کے پٹک پٹک کرنے کے لیے 😱😂😂😄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain