زنجیر بدلی جا رہی تھی
ہم سمجھے کے رہائی مل گیئ
Oy Jani kaha Hy Yar Sam Yar plz mare madat karo
پسند کرنے لگے ہیں کچھ لوگ الفاظ میرے ..💞
مطلب محبت میں اور بھی لوگ برباد ہوئے
*آپ سب کتنے اچھے ہو😍*
*سب کو تھوڑا تھوڑا سا آئی لو يو😘😜*
😂😂
یوں ہی #_بھلا دیا #__حد کرتے ہو
#صاحب
ھم #_انسان ہیں تمھاری #__کتابوں کا سبق تو نہیں_ 😔💔
#___ ❤😘
چھوڑتا نا تو کیا کرتا میں..............؟؟؟؟
شرک کرنے لگ گئی تھی وہ...........
جانے ایسی بھی کیا دل لگی کی تھی تم سے♥️😍
میں نے آخری خواہش میں بھی تیری محبت مانگی😘💕
بدلا بھی میں کیا لوں تم سے,..
Pareesa 🥰
تم آج بھی ہنستی ہوئی اچھی لگتی ہو "♥🔥
دل تو عاشقوں کے پاس ہوتا ہے♥
ہم تو بادشاہ لوگ ہیں جگر رکهتے.
ضروری نہیں ہر رشتہ بے وفائی کے ساتھ ہی ختم ہو
کچھ رشتے کسی کی خوشی کے لیئے بھی توڑنے پڑتے ہیں
بِیوِی : میری طبیعت ٹھیک نہیں لگ رہی .
خاوند : اوہ ، میں تو شاپنگ پر جانے کا سوچ رہا تھا .
بِیوِی : میں تو مذاق کر رہی تھی .
خاوند : میں بھی مذاق کر رہا تھا .
چل اٹھ کے روٹی پکا .😝😂🤥😅😛🥴🧐🤪🤭😏🤔😋🤨🤣😜😌
😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁
*بہت مصروف گزر رھی ھے زندگی*
*ھم موبائل پر اور موبائل چارجنگ پے لگا رہتا ھے*
😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄
: باباجی کہتےہیں
پتراگرکسی کا اخلاق دیکھناہو تو
اُس کا موبائل چارجنگ سے ہٹا کر اپنا لگا لو🤭🤭🤣🤣🤣🤣
مہمانوں کے ساتھ آٸے ہوٸے بچے بھی محبوبہ
کے نخروں کی طرح ہوتے ہیں
برداشت بھی نہیں ہوتے اور بندا کچھ کہ بھی نہیں سکتا😂😂🤣🤣
دو کلاس پیچھے تھی مجھ سے..•
آج تین بچوں کے ساتھ آگے ہے..•
😂😂😉😉😂😂
کل ایک گاؤں کی لڑکی سے پوچھا کیا تم فیس بک یوز کرتی ہوں😉😉
وہ بولی نہیں میرا رنگ ویسے ای بڑا چیٹا اے 😄😄.💪💪💪💪💪💪
پٹھان : ڈیٹول صابن ہے ؟
دوکاندار : ہاں ہے .
پٹھان : ہاتھ دو کے ایک نسوار دو 🤣😝😁
چار سال پرانی والی کو میسج کیا😎
کیسی ہو 😶😶
ادھر سے جواب آیا! امی کی شادی ہوچکی ہے انکل آپ بھی کر لو 😂😂
😜😉
ایک شدید #کنوارہ رات کو جنگل سے گزر رہا تھا 😂😂
اس کو عجیب آوازیں آئیں
#کنوارے نے پوچھا کون ؟ اُس نے کہا: ڈائن 😂😂😂
#کنوارہ: فیر چمبڑدی کیوں نہیں 😂😂😳
لوگ محبت کر کے شرابی بن جاتے ہیں۔
مجھے تیرے عشق نے نمازی بنا دیا...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain