Good morning too all friends
Or ha mare ak dost gum ho gai Hy uska Nam paresa plz usko dundhu 🙏🙏
Good morning faislabadiyo
جدید تحقیق سے ثابت ہوا کہ
رات کو نیند اسی طرف منہ کر کے آتی ہے ۔
جس طرف موبائل رکھا ہوا ہو 😆😝🥳🥳🥳🤣🤣
رات کو فریج میں سے خربوزہ نکلا اور کھا لیا
۔
اب صبح سے امی پوچھ رہی ہیں رات کو فریج میں کدو رکھا تھا مل نیں رہا😂😂😂😂s
اگر لڑکا منہ دهوئے تم سمجه جائیں کہیں جا رہا ہے...!
اور اگر لڑکی منہ دهوئے تو سمجه جائیں کہ اب کہیں نہیں جائے گی 😂😂
پانچ روپے کی تالیاں اُن لڑکیوں کے لیے 😛😛
جن سے ہنس کر بات کرو تو
ان کو لگتا ہے کہ لائن مار رہا ہے 😂😂😂😂
درد آنکھوں سے بہتا ہے اور چہرہ سب کچھ کہتا ہے...
یہ مت لکھو وہ مت لکھو ، آئے بڑے سمجھانے والے...
کل ایک لڑکی سے پوچھا آپ لاہور سے ہیں 😕
آگے سے عجیب جواب
کہتی قسم سے کبھی باہر سے کھانا نہیں کھایا🙄😂🤣
Sab friends ko cool cool morning Mubarak kasam sy buhat maza a raha Hy Dil kr raha k ab Kya btao apko
Pari g
چائنا کی بندوق
اور
لاہور کی معشوق کبھی بھی دھوکا دے سکتی ہے😝😂
تیرے ہاتھوں کے سنوارے ہوئے بالوں کا
آ دیکھ میں نے کیا حال بنا رکھا ہے
*اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں❤*
*' لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥💯.*
💔بس نفرت ہی کرتے ہو نا۔💔
💔اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو۔💔
Hi sab Friday Kya Hal Hy apka
پہلے رگ رگ سے میرا خون نچوڑا اس نے…!!
اب یہ کہتا ہے کہ رنگت سانولی ہے آپ کی...!!
"ایک تیری مسکان سے میری دنیا میں رونقیں ہیں...!!
"جب تم بات نہیں کرتے تو زمانہ بڑا ویران لگتا ہے...!!!
روٹھی ہوٸی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں 💔💔
کیونکہ . آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوٸی درد دیتا ہے
💔دھڑکن💔
لبوں کی نرمی زلفوں کا سایہ بھی نہیں دیتی_،
وہ دل میں رہتی ہے کرایہ بھی نہیں دیتی_!❤
وہ بڑے تجسس سے پوچھ بیٹھا میرے غم کی داستان
میں ہلکا سا مسکریاا ور کہا محبت کی تھی💗💗💗
لڑکی: بھائی یہ قیمے والی بانسری کتنے کی ہے؟؟
دوکاندار: بہن اسے کباب کہتے ہیں
🤣😁😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain