*کاش کوئی ایسی خطرناک دھمکی سننے کو مل جائے*
*زیادہ پریشان کرو گے تو شادی کر لوں گی تم سے*
😀🤣😂😅😁😍😜😛
🤔اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے.
کہ لڑکیاں حلوے پے کیچپ ڈال کہ کھاتی ہیں 😄😆🙉🙉
Good morning sab friends ko or ha Allah ap sab ko khush rakhy ameen 🥰
Ok mare Jan sab ko good night and sweet dreams 😪😪😴
بھرم رکھ لیامیرےچہرےکی مسکان نےمیرا...!!
وہ دیکھنےآیاتھاکےکس حال میں ہوں میں...!!💗💗
بہت یاد آتے ھو قسم سے
🥀
دعا کرو میری یاداشت چلی جائے
شعر کہتا ہوں سلگتا ہوں بہت ہنستا ہوں... 🍁
اس سے زیادہ تو میں برباد نہیں ہو سکتا ... ❤
❤ ہم رکھتے ہیں کچھ منفرد اصول وفا ❤
❤سانس تو چھوڑ سکتے ہیں مگر تھاما ہوا ہاتھ نہیں ❤
تم بہت یاد آ رھے ...... ہو مجھے
میں نے یہ بات اب نہیں کہنی ....!! 😏
🤝🏻
❣️نہ دل رہا زخم اٹھانےکے قابل❣️
❣️نہ ہم رہے دل لگانے کے قابل❣️
❣️تیری یادوں نے دیے زخم ایسے❣️
❣️کہ ہمیں نہیں چھوڑامسکرانے کے قابل😔
چائے پیتا تو نہیں ھوں مگر
آپ کی چھوڑی ھوئی پی لوں گا
تو مجھے خواب میں ملتا ہے یہی کافی ہے.!
میں تجھے سامنے دیکھوں گا تو مر جاؤں گا.!
💔
کیا خبر اب وہ کہاں رہتا ھے،💘
خوش رھے یار جہاں رہتا ھے..!!!💘💘
پانی سے بھری آنکھیں لے کر مجھے گھورتا ہی رہا...
وہ آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا،،،
تیری کوئی دعا نہ رد ہوگی،
تیرے تو ہاتھ اتنے پیارے ہیں۔💕
♥
💫کرنا نہیں ھے پُوچھ کے بیزار اب تُمہیں
تُم سے نہیں یہ پُوچھنا تُم کیوں چلے گئے۔۔۔😶🙏🏻
#_میر🥀
تو بھی دنیا میں ہو گیا شامل...
اب مجھے کون حوصلہ دے گا!!!
درویش
●▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬●
*وہ غصے والی مگر معصوم سی لڑکی*
*ہائے خود کو میری لاڈلی کہتی ہے*
*شاہ نواز*
●▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬●
مریض ڈاکٹر صاحب مجھے نیند کی گولی کھا کر بھی نیند نہیں آتی 🤔😔
فیصل آبادی ڈاکٹر:فیر پستول دی گولی کھا کہ دیکھ لا😁🤣
امریکا۔ بیٹری لو ہونے پر سیل چارچ کرتے ہیں ۔😎😏
پاکستانی۔ بیٹری کو تھوک لگا کے 17 منٹ معشوق سے بات کر لیتے ہیں 😂😜
😬😬
اے کہڑی سائنس ای😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain