Damadam.pk
Black_paper's posts | Damadam

Black_paper's posts:

Black_paper
 

دل کرتا ھـے، تمہیں دعا🤲 میں مانگوں
پر ڈر لگتا ھـے، سچ میں پَلے نہ پڑ جاؤ
😜😂😜

Black_paper
 

لاک ڈاون کے بعد جب لڑکیاں آپس میں ملیں گی تو کہیں گی۔ ہائے کیسی ہو
اور لڑکے 👇😁😂
اوۓ توں مریا نئیں ہلے
🤣🤣🤣

Black_paper
 

بابا جی کہتے ہیں ..👈🎅
عشق حرام نہیں... 😊
آج کل کے عاشق حرامی ہیں.. 😜😜😝😝😂😂

Black_paper
 

باباجی کہتے ہیں...
قلم کی اہمیت تلوار سے زیادہ ہے🤔🤔
کیونکہ قلم سے شلوار میں ناڑا ڈال سکتے ہیں تلوار سے نہی🤭🥵🤪🤩🤣🤣🤣

Black_paper
 

کمال کا طعنہ دیا آج whatsapp نے😟
اگر تیرا کوئی نہ تها تو مجھے کیوں انسٹال کیا😂

Black_paper
 

#دوسرے ملکوں میں #دوسری شادی پر مبارک باد دی جاتی ہے.... 😌😌☺
جبکہ #پاکستان میں وہ بیچارہ گلی سے بھی گزرے تو لوگ کہتے ہیں..... 😝😝😝😝
"#ایہنے__دو_کیتیاں_جے"
😂😂😂😂😜😜😁😂

Black_paper
 

*اس رب کی ناراضگی سے ڈرتے رہو جس کی صفت یہ ہے کہ اگر تم بولتے ہو تو وہ سنتا ہے اور اگر دل میں رکھو تو وہ جانتاہے....!!!!*

Black_paper
 

اسے کہو کہ ذرا پھر سے وہ کہانی سنائے
جس میں شہزادہ محبت کی خاطر فقیر بنا تھا

Black_paper
 

میرا عشق هو تیری ذات هو پھر حسن عشق کی بات هو
کبھی میں ملوں کبھی تو ملے کبھی ہم ملیں ملاقات هو 🌹

Black_paper
 

محبت کا ب بھی کتنا نرالا ھے
مل جائے تو بیوی نہ ملے تو باجی

Black_paper
 

آگ لگے اسکی یادوں کو🔥
آج پھر چاۓ ٹھنڈی کردی😒🍂

Black_paper
 

••¡¡. _ بنا آواز کے رونا
•رونے سے زیادہ درد دیتا ہے_😶💔💔

Black_paper
 

ﮔﺎٶﮞ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﻮﺗﺎﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮬﮯ ﺑﺰﺭﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﺍ
ﮐﻮﻥ ﺍﺏ ﭘﯿﺎﺭ ﺳﮯ ﭘﮑﺎﺭﮮ ﮔﺎ ﻣﯿﺎﮞ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮ؟
🔥 💯

Black_paper
 

💔عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟💔
💔تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں ..💔

Black_paper
 

بڑی_خواہش_تھی_صنم_کو
بے__نقاب___دیکھنے___کی
ڈوپٹہ__جو__گرا__کمبخت
زلفیں___دیوار__بن__گئیں

Black_paper
 

سوچا ان آنکھوں کو کھود کے دیکھو 😪
اتنے آنسو آتے کہاں سے ہیں 💔💔

Black_paper
 

>, ميرى فطرت ميں نهيں ہے کسى کو بهول جانا .
بهولتے وه ہيں جن کو اپنے آپ پر غرور ہوتا ہے .!!
...

Black_paper
 

میں پوچھ بیٹھا تمھیں یاد ہے ہمارا عشق
جواب آیا تُو کون؟ تیرا نام ہے کیـا
😇❣

Black_paper
 

*الفـــاظ* کی کوئی *قیمت* نہیں
لیکن بہت *مہنگــے* پڑتے ہیں
اگر *غلــط* استعمال کئے جائیں

Black_paper
 

اسے کہنا مجھے اس سے بات نہیں کرنی 😣
اور سنو یہ بھی کہنا کہ یہ میں نے غصے میں کہا ہے۔۔۔😒