Damadam.pk
Black_paper's posts | Damadam

Black_paper's posts:

Black_paper
 

بوسہ نہ دے , گلے نہ لگا , ہاتھ مت ملا
اے یارِ خوش جمال __ مگر سامنے تو آ

Black_paper
 

بہت بولتا تھا نہ میں 💔
👉❤....
لو دیکھو! اب چپ ہو گیا ہوں 😶
مرشد 🔥

Black_paper
 

*چل آ تجھے دکھا دوں اپنے دل کی ویران گلیاں*
*شاید تجھے ترس آجاۓ میری اداس زندگی پر*
😘😘😘😘😘

Black_paper
 

وہ لوگ بھی ماسک پہن کے گھوم رہے ہیں
جو خودکشی کی پوسٹیں کیا کرتے تھے

Black_paper
 

ایک دفعہ لاک ڈاون ختم ہو جائے 4 سے 5 ہفتے گھر ہی نہیں آئیں گے
ایک دکھی شوہر کی اپنی بیوی کو دھمکی

Black_paper
 

کھلونے رکھ دیے میں نے،
کہ زندگی کھیل لے مجھ سے۔🥀😊

Black_paper
 

کون کرتا ہے یہاں پیار نبھانے کے لئے🔥
دل تو بس ایک کھلونا ہے زمانے کے لئے...💔💔💔

Black_paper
 

تیرے پیار سے ہے________زندگی میں رونق
اِسی لیۓ اپنی نہیں تیری زندگی کی دعا کرتے ہیں!

Black_paper
 

اچانک ہی مر جاؤں گا
اعلان تمہیں چونکا دے گا

Black_paper
 

كبھى مل جائيں تمہیں جو فرصتیں تو یہ سوچنا
اک_تیرے_سوا_ہم_نےـــــــــچاہا_ہی_كيا_ہے❣
*_#_❣️🥀

Black_paper
 

محبت عبادت ہے___یہ___میں مانتا ہوں

سرکار
پر لوگ بے وفائی کر کے کافر بنا دیتے ہیں ____💔

Black_paper
 

مرشد ہمارا خواب محبت بکھر گیا
مرشد وہ ایک شخص بھی بدل گیا
😞

Black_paper
 

آﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ آﭖ ﻧﮯ__ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﺟﮑﮍ ﻟﯿﺎ
ﻣَﯿﮟ ﻧﮯ ﺳُﻨﺎ ﮬﮯ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ، ﺟﺎﺩﻭ ﺣﺮﺍﻡ ﮬﮯ

Black_paper
 

اب جو کوئی ہنس کے بولے تو ترس آتا ہے خود پر
سچ کہوں تو مجھے عورت ذات سے ڈرا گئی ہے وہ🔥💔

Black_paper
 

ایک ہی ٹھوکر میں ایسے برباد ہوا دل
جیسے ہنستا کھیلتا بچہ یتیم ہو جائے

Black_paper
 

🌹نہ جواب دے نہ سوال کر
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر🌹
🌹تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔🌹

Black_paper
 

کبھی سوچتا ہوں کے مجھے سوچتا ہوگا وہ____*
پھر سوچتا ہوں کہ یہ کیا سوچتا ہوں میں______*
مرشد____________🔥

Black_paper
 

لوگ کہتے ہیں بھول جاؤ اُسے😕
کتنا آساں ہے ــ مشورہ دینا.."💔💔🔥

Black_paper
 

اگر کسی لڑکی کے پاس ٹوٹا ہوا 💔 دل ہو تو بتانا 😔
آدھا میرے والا ملا کر نیا دل بنا لیں گے۔

Black_paper
 

*-" اگر آپ نے مجھے لاکھوں میں چنا ہے تو وعدہ ہے میرا*
*آپ کو کروڑوں کی بھیڑ میں کھونے نہیں دوں گا"‐-❤️*