Damadam.pk
Black_paper's posts | Damadam

Black_paper's posts:

Black_paper
 

عشق کا ,,ع,, عزاب تو تھا ہی
,,ش,,سے شدید ہوا تو ,,ق,, سے قہر بن گیا...

Black_paper
 

نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ اس کا دیکھنا توبہ❤❤💯
الہٰی ہم انہھیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں❤❤💯

Black_paper
 

لوگ ہمیں آ کر کہتے ہیں...... کے اسے چھوڑ دے💗
اسے کیوں نہیں جا کر کہتے ہو وہ میرا ہو جائے💗

Black_paper
 

میرے ہاتھ کی لکیر جدا ہے تجھ سے
خیر تم میرے ہو، لکیر جیسی بھی ہے

Black_paper
 

Ajao AGR kise ny jamyshiree p na Hy bahir buhat grmi Hy jaldi jaldi ajao 🔥🔥🥴🥴

Black_paper
 

چھاؤں دیتے هیں جو صحرا میں کسی کو
دل میرا ایسے درختوں کو ، ولی کہتا هے .......!!!

Black_paper
 

تُجھ سے بچھڑے ہیں تو پھر حُسنِ اِتفاق تو دیکھ
شہر میں ہر سُو جُدائی کی وبا پھیل گئی۔۔۔!
🥀

Black_paper
 

خاک ڈالو _ میرے مقدر پر
میں نے پتھر سے دل لگایا تھا

Black_paper
 

آپ چاہتے ہیں عمر بھر یاد رکھوں آپ کو
آپ ایسا کیجئے مجھ کو دھوکہ دیجئے🔥

Black_paper
 

Apsy ak bat pucho dost samj kr plz btana ap AGR tut kr kise sy dosti karo or wo apko egnor Kary tu ap usko shur do gy ya ussy phir b dosti rakho gy
😔😔😔😔😔😔😔

Black_paper
 

ڈھیر باتیں ہیں ، ڈھیر شکوے ہیں.!!😭😢
-
خود سے کرتا ہوں ، خود سے لڑتا ہوں. . .!! ❤✌🏻

Black_paper
 

*زندگی بھر کے لیے روٹھ کے جانے والے*
*میں ابھی تک تیری تصویر لیے بیٹھا ہوں💔*

Black_paper
 

ھم موت سے عشق کرنے والے عاشق ہیں
صاحب ھم سے زندگی کا سودا مت کرو…💕💕💕

Black_paper
 

ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﭘﮭﯿﺮ ﭘﮭﯿﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﻧﮧ ﮐﯿﺠﺌﮯ.="*
ﻟﮩﺠﮯ ﮐﺎ ﺭﺥ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺑﭽﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ.="*

Black_paper
 

ایک عورت کے پیچھے مر جاؤ گے💔
تم اتنے سستے مرد ہو کیا؟؟؟🔥

Black_paper
 

سو بار اک گلی میں مجھے لے گیا یہ وہم!!
کھڑکی سے کوئی مصلحتاً.....جھانکتا نہ ہو!!

Black_paper
 

موت سے کہنا کہ اب ہماری زندگی کی اتنی سفارش نہ کیا کر
Death lover
وہ لوگ ہی چهوڑ گئے جن کے لیے ہم جیا کرتے تهے.

Black_paper
 

رزق اور موت کا خوف نہ رکھو!
یہ اختیار صرف ﷲ کے پاس ہے...💯
بیشک نہ کوئی تمھارا رزق چھین سکتا ہے !
اور نہ ہی موت دے سکتا ہے سوائے ﷲ تعالیٰ کے...💯✨

Black_paper
 

آدمی ہسپتال میں بیٹھا زور زور سے رو رہا تھا کسی نے پوچھا کیا ہوا؟
آدمی بولا 15 سال بعد لڑکا ہوا ہے وہ بھی چھوٹا سا🤣🤣🤣

Black_paper
 

ایک آدمی خوف زدہ ہو کر بیمار ہو گیا
دوست: کیا ہوا ؟
آدمی: یار کل میرے کلاس فیلو کا انتقال ہو گیا ہے
دوست: تو اس میں اتنا ڈرنے کی کیا بات ہے؟
آدمی: یار اس کا رول نمبر 45 تھا اور میرا 46 ہے