Damadam.pk
Black_paper's posts | Damadam

Black_paper's posts:

Black_paper
 

: 💝ملتا ہی نہیں تمھارے جیسا کوئی اس شہر میں💝
💏ہمیں کیا پتہ تھا تم ایک ہو وہ بھی کسی اور کے💏

Black_paper
 

ہم اتنے حسین تو نہیں کہ لوگ ہم پےفدا ہو جائیں..😊
✌مگر جس کو آنکھ اٹھا کے دیکھ لیں اسےالجھن میں ڈال دیتے ہیں.

Black_paper
 

زخم دے کر وہ مجھ سے پوچھتے ہیں
تیرے لہجے میں تلخیاں کیوں ہیں💔💔

Black_paper
 

اسے کہنا
دعائے خیر کروایا کرے
میری سسکیاں اسے برباد کردے گی!
🔥

Black_paper
 

سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے...
کیا سے کیا ہو گئے، دیکھتے دیکھتے...
🔥

Black_paper
 

"______äلish❍⊙๛🥀🖤
" تم چائے کی طرح محبت تو کرو😌
میں بسکٹ کی طرح ڈوب نا جاوں تو کہنا "♥️🥀

Black_paper
 

ہائے اس لڑکی کی قسمت 🥰
جس کے متھے میں لگوں گا🙈😍

Black_paper
 

-بیوی کسی اور کی بن جائے بیشک .,
محبت تو وہ میری ہی تھی نا 💔😑

Black_paper
 

خدا کرے اسکا سر بھی نہ دُکھے___
____جس نے دکھایا ہے دل میرا ❤💘💔

Black_paper
 

Good morning 🌞 Kya hall Hy apka

Black_paper
 

زندگی کو روگ مار دیتا ہے دل کو شوق مار دیتا ہے

انسان خود نھی مرتا اک بیوفا یار مار دیتا ھے۔
💔💘

Black_paper
 

دیجیئے بد دعائیں جی بھر کے
اگر ہم مر گئے تو آپ کا شکریہ۔۔۔💔
🔥

Black_paper
 

شوق سے توڑو دل میرا مجھے کیا حیران کرو گے
💔
💔
تم ہی اس میں رہتے ہو اپنا ہی گھر ویران کرو گے

Black_paper
 

تُم عاشق ہو گے ،،،، جاؤ اپنا عشق سنبھالو جا کر ..
ہم بھی شاعر ہیں لفظوں سے عشق جلا دیں گے

Black_paper
 

مرشد لوگ کہیں گے اس کا کوئی نہیں ھے.. 😔
مرشد میری قبر پر جھاڑیاں نہ اگنے دینا..💔

Black_paper
 

اور کیا کر سکتا ہو ؟
اپنی بے بسی پر ہنستا ہو،روتا ہو
اور سو جاتا ہوں__💔
#aS

Black_paper
 

کیوں لوگوں کو مرنا اسان لگتا ہے؟
کیا قبر،حشر،حساب کتاب مزاق لگتا ہے؟
- اللّٰہ ہم سب کے گناہ معاف کرے ، آمین 🖤

Black_paper
 

" اپنی بیٹیوں کو اداکاراوں جیسا نہیں بلکہ
فاطمہ بِنتِ محمّد جیسا بنائیے ❤ "
#__BK🥀

Black_paper
 

________🖤👑
"-چھپا رکھا ہے میں نے اپنا حال اماں جان سے
ورنا ماں کی بدعا تمہاری نسلیں تک بگاڑ سکتی ہے🌚🌼"

Black_paper
 

ایک ہی ٹھوکر میں ایسے برباد ہوا دل
جیسے ہنستا کھیلتا بچہ یتیم ہو جائے