مجھے بُرا کہتے ہو صا حب
لگتا ہے تم نے زما نہ نہیں دیکھا۔💔
بخار کی دوائی لینے گیا تھا. دل کا درد لے کر اگیا ھوں
ھاے ایڈی سونی نرس😂😂😂😂
"آئی لو یو" 😍😍🙈🙈
قدیم انگریزی زبان کا ایک پرکشش جملہ ہے
جس کا مطلب ہے🤔🤔
"ہم آپ کے ہاتھوں ذلیل ہونا چاہتے ہیں"😂😂😘😘
لڑکی:- جانو 😍😍😘 میں تمہارے خوابوں😴 میں نہیں آتی کیا 😳🤔😒
لڑکا :- نہیں میں کلمے پڑھ کے سوتا ہوں.😂😂🤩😎
مانا کے انمول ہو ____کثرت نایاب بھی ہو تم💕
ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے💕
وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔
جب وہ آئے تو اسے کہنا کفن نہ اٹھائے میرے لاش پر سے ♡♡
اسے بھی تو پتہ چلے یار سے بات نہ ہو تو دن کیسے گزارتے ہیں ●●
" اعلان کچھ یوں ہو گا مسجد میں ☺
دوستوں!!
" 🖤🥀
" حضرات! مرا ہوا شخص دوبارہ انتقال کر گیا 💔🔥
ﻣﺰﺍﺝ ﻣﻴﮟ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺳﺨﺘﯽ ﻻﺯﻣﯽ ﮨﮯ❤👉
ﺟﻨﺎﺏ❤
ﻟﻮﮒ ﭘﯽ ﺟﺎﺗﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ، ﺍﮔﺮ ﮐﮭﺎﺭﺍ ﻧﮧ ﮨﻮﺗﺎ❤
برائیاں بھی ہیں اور ____ خوبیاں بھی ہیں مجھ میں
ڈھونڈنے والےتو سوچ تجھے کیا دیکھنا ہے مجھ میں💖__
#
یہ فیسبک کا ہی کمال ہے۔۔
کہ کبھی کبھی دو لڑکے بھی
آپس میں بہنیں بن جاتی ہیں۔😂😂😁
میری تو فیل ہونے پر شادی ہونی تھی اور حکومت نے مجھے پاس کر دیا🙄
اے تسی چنگا نہی کیتا🤦♀️😂😂💯👉
آج مجھے بہت دکھ ہوا یہ دیکھ کر کہ ہم اپنی روایات بھول ہیں 😔😔😔😔
یہ ایک بچے نے جوس پیااور ایسے ہی پیھنک دیا 😜😜😜
اس نےپٹاکا وجایا ہی نی😂😂😂
کبھی کبھی انسان نہ ٹوٹتا ہے ، نہ بکھرتا ہے, بس تھک جاتا ہے....!!!
کبھی خود سے، کبھی قسمت سے اورکبھی اپنوں سے.....!!!
```جب وہ خاموش ہو تو مجهے دنیا کی.....❣🍂```
```سب سے مہنگی چیز اسکی آواز لگتی ہے_____💕```
آج کل چھوٹے بچوں کو کوئی کام کہو تو
آگے سے کہتے ہیں
فیر موبائل دو گے..؟
😂😃😄🤣👍👍👍👍🤔😆😆😆😆😆😆
ایک چور نے اپنی منگیتر کو سونے کا ہار لے کر دیا 😍
منگیتر خوشی سے جان اس کی قیمت کیا ہے 🤔
چور 3 سال قید تے لیتر وکھرے 😆😆😆
سبھی اچھے ،فرشتہ صفت ٹہرے
میں بُرا ،میں خراب،جناب اجتناب 🖤!
جاتے جاتے اس نے ہمیں ایک جملہ کہہ کر رولا دیا💔
جب غم برداشت نہیں کرسکتے تو محبت کیوں کرتے ہو💔💔💔
💘💘À S💔💔
باباجی فرماتے ہیں
کچھ لوگ فون آتے ہی ایسے اٹھ کر چلنے لگ پڑتے ہیں جیسے اگلے بندے تک پہنچ ہی جائیں گے😂
😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain