Damadam.pk
Black_paper's posts | Damadam

Black_paper's posts:

Black_paper
 

لعنت ہو ایسے سکون پر 💔
جو کبھی تمہیں اپنا سوچ کر ملتا تھا 🔥💯

Black_paper
 

آنکھ میں ایک بھی آنسو نہیں رہنے دیتے
لُوٹ لیتے ہیں ہمیں خواب دکھانے والے!!!!🌚

Black_paper
 

❣ہم_آخری_سانس_تک_پیار
_تیرے_ہیں❣
⚘دل_پہ_سارے_اختیار_تیرے_ہیں⚘
❣تم_آؤ_تو_نیند_________نہیں_آتی❣
⚘نیند_آئے_تو_سارے_خواب_تیرے_ہیں❤

Black_paper
 

تنہا اداس،تنہائی میں مر جائیں گے
ہم کرونا سے بچ بھی گئے، تو تیری جدائی
سے مر جائیں گے

Black_paper
 

تنہا اداس،تنہائی میں مر جائیں گے
ہم کرونا سے بچ بھی گئے، تو تیری جدائی
سے مر جائیں گے

Black_paper
 

مرنے سے کونسا دکھ ختم ہو جائیں گے
وہاں بھی پوچھی جائے گی وجہ زندگی برباد کرنے کی🙄🙄😔
💔

Black_paper
 

*💫لوگوں نے کچھ دیا تو سنایا بھی بہت کچھ*
*اے خدا اک تیرا ہی در ہے جہاں کبھی طعنہ نہیں ملتا*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Black_paper
 

💘💘💘💞💞💞💞💞💞💘💘💘
🇯🇰
```بارش کامزا لینا ھو تو ہماری آنکھوں کے نیچے آ کے بیٹھ جاؤ____!!
💘💘💘
بادل تو کبھی کبھی برستے ہیں ہم تو برسوں سے برس رہے ہیں____!!
!!_____آپ کی یاد میں______!!```
💘💘💘💞💞💞💞💞💞💘💘💘

Black_paper
 

اس نے کہا# پاگل ہو "تم"💕
ہم نے کہا #بیشک ___پر__ تمارے لۓ❤

Black_paper
 

" وہ میرے نام سے نفرت کرنے والا..!!!!
" سنا ھے میری شاعری پے مرتا ھے..!!❤

Black_paper
 

کچھ اس طرح سے سودا کیا مجھ سے وقت نے،
تجربہ دے کر میری ساری معصومیت لے گیا...❤

Black_paper
 

ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤

Black_paper
 

اپنی مرضی سے بھی دو چار قدم چلنے دے زندگی ہم تیرے کہنے پہ چلے ہیں برسوں.....❤❤❤

Black_paper
 

محبت سے مارو گے تو مر جاۓ گے 💔
ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے 😊🔥

Black_paper
 

*میں عام ہوں مجھے خاص نہ کر۔۔ !!*😍
*کیا کہا؟ محبت ہے۔؟ بکواس نہ کر۔۔!!*🖤

Black_paper
 

چھوٹی سی زندگی میں ارمـــان بہــت تھے۔۔۔
ہمدرد نہ تھا کوئی مـــگر انسان بہــت تھے۔۔۔

Black_paper
 

بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں

Black_paper
 

اسے خبر ہی نہیں تھی ستی کہ تیز بارش میں
طویل رنجشوں پر گفتگو نہیں کرتے💯🤨

Black_paper
 

Good morning and happy raning day

Black_paper
 

جی میں آتا ہے الٹ دیں انکے چہرے کا نقاب
حوصلہ کرتے ہیں لیکن حوصلہ ہوتا نہیں