Damadam.pk
Black_paper's posts | Damadam

Black_paper's posts:

Black_paper
 

تیرے پل پل کی خبر رہتی ہے......!!!
___جاناں___
اک پرندے سے دوستی ہے میری......!!!

Black_paper
 

نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔💔 ۔۔
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر 💔💔

Black_paper
 

اس نے کہا مجھے بھول جا،میں نے تمہیں دل سے نکال دیا ہے
سکون ملا یہ سن کر کہ کبھی تو اس کے دل میں تھے ہم💔

Black_paper
 

تم سے ملنا ضروری نہیں تھا-...
تمہارا مل جانا---ضروری تھا-...💕🙏🙏

Black_paper
 

💔''چلو ہم ضد نہیں کرتے کے ہمارا ہال پوچھو...?💔
💔"تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو...!!!
$@in ..🙏❤️

Black_paper
 

میری اُجڑی ہوئی نگری کو___یونہی اُداس رہنے دو..
خوشیاں راس نہیں آتی__مُجھے پریشان رہنے دو.

Black_paper
 

🙏🙌۔اے غم یار بخش___ دے مجھ کو•😔
۔😕 کیوں مجھے تو اداس کرتا ہے

Black_paper
 

مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا...💔

Black_paper
 

مدتوں بعد اسے خوش دیکھا تو یہ احساس ھوا ، 😔
کہ کاش _________ میں اسے پہلے چھوڑ دیتا ،💔

Black_paper
 

قاعدے اور اصول ہوتے ہیں
تم تو سیدھے ہی آ گئے دل میں

Black_paper
 

موت سے پہلے بھی ایک موت ہوتی ہے
دیکھو ذرا تم کسی اپنے سے جدا ہو کر

Black_paper
 

*بچھڑ کے یاد نہیں کتنے ماہ و سال ہوۓ*
*سیاہ لے کے چلے تھے, سفید بال ہوۓ*

Black_paper
 

میرے جلتے مکان کو کیا معلوم
میرے گھر کے چراغ__مجرم ہیں

Black_paper
 

*میں نے مانا کے میں کچھ بھی نہیں*
*ہاں پر ہر کوئی مجھ سا بھی نہیں*🥀🔥

Black_paper
 

یار تو یار ہوتا ہے ..
تم تو منافق نکلے ....

Black_paper
 

مجھ سے لوگ تو کیا
میری نیندیں بھی ناراض ہیں 💔

Black_paper
 

معاف کیجئے گا صاحب بات کڑوی ہے؟
آج کی محبت جسم مانگتی ہے...!! 🖤

Black_paper
 

💕دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم
💕ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر💕

Black_paper
 

میں نے جب بھی دیکھا "پاک" نظر سے دیکھا👀 💕.......
اے فرشتوں میری محبت کو "عبادت" لکھنا......😔

Black_paper
 

"یہ جو تم ہو تم ہی باقی ہو مجھ میں...!!
وہ جو میں تھا مر چکا تم پہ....!!