Damadam.pk
Black_paper's posts | Damadam

Black_paper's posts:

Black_paper
 

ھر دل کے مقدر میں _________ محبت نہیں ھوتی
ھر شخص سے ھر شخص ____ وفا بھی نہیں کرتا

Black_paper
 

Good morning 🌞🌞 pari

Black_paper
 

مرشد وه. میرے لفظوں کى تعریف کرتى ہے😊
مرشد وه میرا درد کیوں نى پوچهتى💔

Black_paper
 

*💔وہ بات کرتے ہوئے کتنی بار ہنستی تھی💔*
*💔میں یاد رکھتا تھا پھر اسے بتاتا تھا💔*

Black_paper
 

ابھی نہ جاو مجھے چھوڑ کر خدا کے لیے
ابھی نہیں ہے بچھڑنے کا حوصلہ مجھ میں

Black_paper
 

دفنانا دیکھ بھال کے حسرت__________ ذدہ کی لاش
لپٹی ہوئی کفن سے کوئی_____________ آرزو نہ ہو

Black_paper
 

لاجواب فرمائشیں ہیں میرے دل کی۔۔۔۔
پھر سے محبت کرنی ہے اور تم ہی سے کرنی ہے۔۔۔۔۔

Black_paper
 

میں تو ایک جہنم ہوں
کیوں رہتا ہے تو مجھ میں
Aleem 🔥

Black_paper
 

تجھ ســــے ہاروں تو جیت جاتا ہــــوں. ❤
• تیری خــــــــوشیاں عزیز ہیں اتنی .. !

Black_paper
 

رکھنے کے لیے دو بہترین جگہیں_______ ہوتی ہیں😍💞!!
😘"دُعا" اور "دل"💞!!
اور میں نے تمھیں😘 سب سے چھپا___________ کر وہاں رکھ لیا😘❤🙈💞!!

Black_paper
 

سچ کہوں جتناحسیں ہے نا تو
یہ جہاں صدقہ ترا بنتا ہے🖤

Black_paper
 

تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے ❤
فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے....!! ❤

Black_paper
 

پرانے زمانے میں تو میک اپ نہیں تھا🤔🤔😬😬 پھر مرزا غالب نے کس سے دھوکہ کھایا........😲😲🤔🤔

Black_paper
 

وہ مجھے زندہ دیکھ کے بولے
بددعا نہیں لگتی ...........تم کو!

Black_paper
 

تجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ہے۔۔۔۔۔❣
اتنے خوبصورت تو لفظ بھی نہِیں میرے پاس۔۔۔۔۔❣

Black_paper
 

آپ نے اس کو کھویا ہے محترمہ
جو رب سے تمہاری باتیں کرتا تھا 💔

Black_paper
 

تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں رہ جائے
جو مر کر بھی پو ری نہ ہو اسے ارمان کہتے ہیں۔
ہم تم

Black_paper
 

*✨کردار*✨
آپکا کردار ہی آپکی پہچان ہے....!! ✨
ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہے....!! ✨

Black_paper
 

مجھے معلوم تھا محسن وہ میرا ہو نہیں سکتا_
مگر دیکھو مجھے پھر بھی محبت ہوگئ اس سے

Black_paper
 

""نہ آیا کر یوں رات کو میرے خوابوں میں....💔👉
"صبح بہت درد ہوتا ہے تم سے بچھڑنے کے بعد....👈💔