Damadam.pk
Black_paper's posts | Damadam

Black_paper's posts:

Black_paper
 

ﺩﻭﺭ ﺭﮬﻮ ﺍﺱ ﺩﻝ ﺳﮯ ۔۔۔ﺻﺎﺣﺐ
ﭨﻮﭨﺎ ﮬﻮﺍ ﮬﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﻟﮓ ﻧﮧ
ﺟﺎﮮ. 💔😭

Black_paper
 

بتا رہی ہے محبت وہ ہر سہیلی کو
اور کہہ رہی ہے کسی کو بھی یہ بتانا نہیں

Black_paper
 

جانے دیں ! آپ نہیں سمجھیں گے اس وحشت کو
آپ نے کون سا ، دیواروں سے باتیں کی ہیں

Black_paper
 

ہم تو آ ج بھی تمہیں اسی طرح چا ہتے ہیں انمول
جیسے سُو کھا ہوا درخت با رش کا طلبگا ر ہو تا ہے۔

Black_paper
 

تقدیر کے قاضی سے کیا پو چھیں قسمت اپنی
. . . . .
وہ شخص خود ہی کہہ گیا ہے تیرا نہیں ہوں میں

Black_paper
 

واہ موسم آج تیری وفا پے دل خوش ہو گیا
یاد یار مجھے آئی اور برس تو پڑا۔

Black_paper
 

جی جی میں وہی ہوں..🔥
جو تمہیں زہر لگتا ہوں..

Black_paper
 

میں اپنے سر پہ اپنا ہاتھ رکھ کر
دلاسہ دیتے دیتے رو پڑا ہوں🥀🖤
I miss you baba

Black_paper
 

Yar ak bat btao sab ko apny Dil ki 😔😔

Black_paper
 

Yar kise k Yar etny kaminy b ni hony chahiya salo k gr jao tu apni Ami ko bol Dy gy AGR Myra puchy tu bol na k gr ni Hy kasam sy buhat gussa ata Hy pihr 😠😠

Black_paper
 

سکول سے استانی نے خط لکھا... 👇
بچے کو نہلا کے بھیجا کریں، اس سے بو آتی ہے
ماں نے لکھا... 👇
بچہ ہے، گلاب کا پھول نہیں،
اسے پڑھائیں، سونگھیں مت 😂😃😜😂😉

Black_paper
 

لوگ آپ کے ساتھ نیکی کرے گے
لیکن اس میں ن نہیں ھو گا🔥

Black_paper
 

ملک بھر شادی ہالز کی بندش کا فیصلہ وہ واحد فیصلہ ہے
جس کی میں مکمل حمایت کا اعلان کرتا ہوں
ساڈی نئی تے کسے دی وی نئی 🤣🤣🤣.

Black_paper
 

اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں❤
' لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥💯.

Black_paper
 

گلے ملتے ہیں جب کبھی دو بچھڑے ہوئے ساتھی
ہم بے سہاروں کو بڑی تکلیف ہوتی ہے

Black_paper
 

مرشد جنازہ بہت بھاری ہوگا میرا
سارے ارمان ساتھ لے کے جاؤں گا
💔

Black_paper
 

Lo sar ham a gy well come too karo sab 🤗

Black_paper
 

*مرشد کمینہ پن بھی دکھاؤں تو ہنسنے لگتے ہیں*
*مرشد جو گہرے دوست ہیں میرے ، مجھے سمجھتے ہیں*

Black_paper
 

جلی ہوئی روٹی پر بہت شورمچایاتم نے
ماں کی جلی ہوئی انگلیاں دیکھ لیتے تو بھوک ہی مٹ جاتی۔

Black_paper
 

مت نظر انداز کرناکبھی ماں کی تکلیفوں کواے" دوست"
جب یہ بچھڑتی ہیں تو ریشم کے تکیوں پربھی نیند نہیں آتی۔