Damadam.pk
Black_paper's posts | Damadam

Black_paper's posts:

Black_paper
 

میری ماں کی دُعاؤں سے پریشان ہے میرادشمن
وہ جب بھی وارکرتاہے تو خنجرٹوٹ جاتاہے۔

Black_paper
 

اب انہیں میرا بولنا ۔۔۔اچھانہیں لگتا
بچپن میں جومجھ سے کہانیاں سناکرتے تھے۔

Black_paper
 

ماں کی ممتامت پوچھو!!!
چڑیاسانپ سے لڑجاتی ہے۔

Black_paper
 

👈کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے.....💞💞
پاگل
🌟🌟ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے !!!💯💯💯

Black_paper
 

نہ جانے اتنی کڑواہٹ کہاں سے آ گئی مجھ میں
کرے جو میــری اچھائی مجھے اچھـا نہیں لگتا
A,,,s ⁦✍️⁩⁦

Black_paper
 

●مرشد وہ کہیں مجھے کافر نہ کر دے
مرشد وہ مجھے نماز میں یاد آتا ہے💔

Black_paper
 

میں تو کہتا بھی خُدا سے.....مجھے تخلیق نہ کر!!!
تیرے یہ لوگ سمجھ ہی نہیں پائیں گے مجھے!!!

Black_paper
 

اب رلاتا نہیں کمبخت ہنسا دیتا ہے.
غم جو شدت کا ہو ،تو مزہ دیتا ہے
Sidra 💔

Black_paper
 

لوگوں سے کیا
شکایت_🔥
مرشد_💔
ہم تو خود کو زہر لگتے ہے۔۔۔۔💔

Black_paper
 

"-سنو جاناں۔۔۔خدا دیکھ رہا ہے
تمھاری بے رخی بھی اور میری بے بسی بھی•"😢💔🔥

Black_paper
 

ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
پرنس
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.

Black_paper
 

وہ مجھے بھول بھی تو سکتا ہے 😭
اس کا ایمان تو نہیں ہوں میں 💔

Black_paper
 

سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنئوں کی طرح.......
دلوں کے زخم بھی محسن کمال ہوتے ہیں.......💔

Black_paper
 

جب کوئی نہ تھا تیرا تو بہت عزیز تھے ھم تجھے !!!!
نئےلوگ کيا مل گئے، اب ھماری اوقات ھی نہ رہی !!!!!

Black_paper
 

اچھا انسان وہ ہے جو کسی کا دیا دکھ تو بھلا دے لیکن
کسی کی دی ہوئی محبت کو کبھی نا بھلاۓ

Black_paper
 

*"ہم جن کی خاطر محبتوں کی ہر حد سے گزر گۓ،،،،🔥
*"وہ اب بھی پوچھتے ہیں.............سچ بتاؤ وفا تو کرو گے،،،،*🔥

Black_paper
 

یہ ضروری نہیں کہ تم سامنے ھو تو ہی ھوش اڑیں❤
ھم تو تمہیں سوچ کر بھی پاگل سے ہو جاتے ہیں❤

Black_paper
 

ھم موت سے عشق کرنے والے عاشق ہیں
صاحب ھم سے زندگی کا سودا مت کرو…💕💕💕

Black_paper
 

تم کیـا جـانو حُسن داڑھی والوں کا _____😍
تم نـے دیکھا ہی نہیں تـڑپنـا ذلیخہ کا ____❤

Black_paper
 

جلی ہوئی روٹی پر بہت شورمچایاتم نے
ماں کی جلی ہوئی انگلیاں دیکھ لیتے تو بھوک ہی مٹ جاتی۔